01/01/2026
پیتاؤ پایان کیلئے بڑی اعزاز
ہم اپنے پیارے دوست قاری و مولانا عبداللہ حقانی صاحب
کو درسِ نظامی کی تکمیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس علمی خدمت کو اپنے دین کے لیے قبول فرمائے اور موصوف کو علمِ نافع کے ذریعے دین و ملت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔”
از طرف مولانا محمد فاروق حقانی
01/01/2026
😜
سارے خیر خیریت سے
نۓ سال میں داخل ہو گۓ ناں؟؟
😂🧐کوئ رہ تے نئ گیا؟؟
01/01/2026
شکاری دسی چی ترقی
یاتی قارونہ شوروں شول خو پتہ نشتہ چی دہ سوک کی
MPA
یا ناظم
31/12/2025
ایک نوجوان کی گاؤں پیتاوں کے بارے میں سوچ میسج آپ کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے
30/12/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مشن پاسبل لا رھا ھے پہلی بار پیتاو میں رمضان فوڈ پیکج پروگرام پیتاو کے مستحق افراد کیلئے
تمام دوستوں سے بھرپور تعاون کی اپیل
آپ کے تعاون سے پروگرام کو کامیاب بنایا جا سکتا ھے۔
یقینا اللہ بھترین اجر عطاء فرمائیں گے
Regard
MISSION POSSIBLE
Easy paisa
03229085211
Sardar Khattak
24/12/2025
“ان پانچ سالوں میں ہم نے صرف وعدے دیکھے ہیں، عملی کام کسی کو کرتے نہیں دیکھا ۔
12/11/2025
پیتاوں پایان کے عوام کی آواز
پیتاوں پایان میں واٹر ٹیوب ویل کی موٹر خراب ہوئے ایک مہینہ گزر گیا ہے
اس ایک مہینے میں اہلِ علاقہ پانی کے ایک ایک قطرے کو ترس گئے ہیں۔ خواتین اور بچے روزانہ دور دراز سے پانی بھر کر لانے پر مجبور ہیں۔
بارہا منتخب ایم پی اے اور واٹر مینجمنٹ کے حکام کو آگاہ کیا گیا، مگر افسوس! ابھی تک کسی نے بھی اس تکلیف دہ مسئلے کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔
ہم اہلِ پیتاوں پایان، منتخب ایم پی اے اور ذمہ دار اداروں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ خدارا اس مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جائے۔
پانی زندگی ہے — اور ہم ایک مہینے سے زندگی کے لیے ترس رہے ہیں!
27/09/2025
اعلانِ فوتگی
نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ
فریداللہ اور نویداللہ کا والد اور ملک گل ویس کا بڑا بھائی ملک مستمیر خان
رضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے۔نمازجنازہ آج بروز اتوا:11:00بجے اداکیا جائے گا۔
تمام دوست واحباب سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔
01/09/2025
😊گرمائی چھٹیاں ختم!
بچے افسردہ۔ والدین خوش۔
یوں والدین نے آج کے دن کو قرار دیا! "یومِ نجات"۔
copy
30/08/2025
GHS khawrai nowhera: 366
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخواہ نے میٹرک میں 40% سے کم ریزلٹ والے سکولز کے ہیڈ ماسٹرز / پرنسپلز کا ڈیٹا طلب کرلیا۔۔۔