*🥾راولپنڈی انسداد دہشتگردی عدالت سے آج تحریک انصاف🇧🇫 کے تقریبا 1032 کارکنان کے روبکار جاری ہو گئی ہیں اور ٹوٹل 129 ورکرز اج جہلم اور اٹک جیل سے رہا ہو جائینگے الحمداللہ🤲*
Pti Tiger Kpk
Insaf pk.
*🇧🇫پشاور انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی میں نامزد ضلع خیبر کے 50 کارکنان🇧🇫 کو باعزت طور پر بری کردیا۔*
*خیبرپختونخوا میں درج تمام FIR's قانونی طریقے سے ختم ہورہے ہیں🤲✅۔*
*طورخم بارڈر پر پاک افغان اعلی حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ کا انعقاد فلیگ میٹنگ میں طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ آج 4 بجے طورخم بارڈر پر ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں بحال ہوجائیگی،فیصلہ طورخم بارڈر پر آج مریضوں کو بھی جانے کی اجازت دی جائے گی، فیصلہ جمعے کے دن پیدل مسافروں کی باقاعدہ آمد و رفت شروع ہوگی،فیصلہ طورخم بارڈر کو 26 دنوں بعد کھولنے کا فیصلہ ہوا ہے،دونوں ملکوں کے تاجروں، ٹرانسپورٹرز و مسافروں نے طورخم بارڈر کھولنے کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے⚠️*
*🇵🇰قومی سلامتی کے حوالے سے اجلاس پر نظام🥾 کی سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ ملک🇵🇰 کے سب سے بڑے لیڈر عمران❤️ خان کو اس اجلاس سے لاعلم رکھنے کیلئے ملاقاتیں تو کیا اخبارات بھی بند کر دیے🥾🖐️*
🩵💫✍️ _*ٹرمپ سے تلخ کلامی کے بعد یوکرینی صدر کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات۔۔۔۔ہتھیاروں کی تیاری کیلئے2.8ارب ڈالر کاقرض معاہدہ ہوگیا.*_
✍️💫🩵
*`🇺ηkη◌ฟη 🇵ʈ𝐢 💀⃝🇧🇫`*
*_`بریکنگ نیوز🚨`_*
😔💫✍️ *_نواز شریف کل رات سے غائب منظر عام پر نظر نہیں آئے سننے میں آ رہا ہے انکا چھوٹا بھائی ابلیس ان کو ساتھ قید میں لے گیا_*
✍️💫😔
*`🇺ηkη◌ฟη 🇵ʈ𝐢 💀⃝🇧🇫`*
11/10/2024
*تازہ ترین*
*بہت ہوگیا اب یا ہم ہونگے یا حکومت میں اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کا اعلان کرتا ہوں :سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر
*حکومت نے عمران خان پر بدترین تشدد کیا جس سے ان کی صحت کافی ناساز ہیں :سابق اسپیکر اسدقیصر
*ہم نے حکومت کو وقت دیا تھا کے عمران خان سے ہمیں ملنے دیا جاۓ لیکن اب اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ہوگا دیکھتا ہوں کون ہمیں ملاقات سے روکے گا:سابق اسپیکر اسدقیصر
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی آمین گنڈا پور کی خصوصی ہدایات پر منسٹر ریلیف نیک محمد خان نے ڈی جی پی ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کئے کہ خیموں ٹرک، پانی کی ٹینکی اور دوسری ضروری اشیاء حلقے کے ایم پی اے سہیل آفریدی کو حوالے کر دے ان شاءاللہ صوبائی حکومت جرگے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گے نیک محمد خان۔۔۔۔
گنڈہ پور کو سلام پیش کرتاہو۔ دل جیت لیا بندے نے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
02503
