Tribal Areas Electricity Supply Company - TESCO

Tribal Areas Electricity Supply Company - TESCO

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tribal Areas Electricity Supply Company - TESCO, Government Organization, WAPDA House, Shami Road, Peshawar.

Tribal Areas Electricity Supply Company is a leading power distribution company of Pakistan serving 4,42,944 customers with annual revenue base of over Rs.30.06/- billion having operational jurisdiction that covers (07) Merged Tribal Districts 06 FR of KP

NGC Raises Serious Concerns Over NEPRA’s FY 2024–25 Transmission Performance Report 25/02/2026

NGC Raises Serious Concerns Over NEPRA’s FY 2024–25 Transmission Performance Report.




NGC Raises Serious Concerns Over NEPRA’s FY 2024–25 Transmission Performance Report Lahore- February 24, 2026: National Grid Company of Pakistan has expressed serious reservations regarding the questions raised in NEPRA’s performance evaluation report of the transmission sector for FY 24-25. While highlighting the importance of a reliable national transmission system, the Company...

18/02/2026

Ramadan Mubarak..

04/02/2026

🔹 محترم وزیراعظم پاکستان کی قیادت میں ملکی صنعت کے لیے بڑا ریلیف 🇵🇰⚡
صنعتوں کے لیے بجلی کے نرخوں میں 4.4 روپے فی یونٹ کمی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی دور میں جو بوجھ 8.90 روپے فی یونٹ تھا، وہ اب الحمدللہ صفر ہو چکا ہے 🙏
اس فیصلے سے ویلنگ چارجز میں بھی کراس سبسڈی کے تحت اوسطاً 4.4 روپے فی یونٹ کمی آئے گی، اور صنعتوں کو بجلی اب تقریباً ساڑھے گیارہ سینٹ فی یونٹ دستیاب ہو گی۔
یہ اقدام صنعتی ترقی اور معاشی استحکام کی جانب ایک مضبوط قدم ہے 🚀
اُڑان پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
🇵🇰

19/01/2026

بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی۔
قومی اوسط قیمت 53.04 سے کم ہو کر 42.27 روپے فی یونٹ۔
بہتر پالیسی فیصلوں سے عوام اور معیشت کو ریلیف۔





Tribal Areas Electricity Supply Company - TESCO

08/01/2026

وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت ملک میں بجلی ترسیلی نظام سے متعلق اہم اجلاس
اجلاس میں نیشنل گرڈ کمپنی کی مختلف پراجیکٹس بارے تفصیلی بریفنگ
وفاقی وزیر کی ترسیلی نظام میں پرائیویٹ سیکٹر کی انویسمنٹ کیلیے تمام اقدامات کرنے کی ہدایات جاری
وفاقی وزیر کی اس ضمن میں مربوط سٹریٹیجی بنانے کی ہدایات جاری








16/12/2025

شفاف اور مسابقتی طریقہ کار کے نتیجے میں سمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں 40٪ کمی کی گئی، جس سے قومی سطح پر 150 ارب روپے کی بچت ممکن

#شفافیت


16/12/2025

شفاف اور بین الاقوامی مسابقتی طریقہ کار کے تحت سمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں 40٪ تک کمی ممکن ہوئی۔ ان اقدام سے قومی سطح پر 150 ارب روپے کی بچت کے ساتھ ساتھ صارفین کو درست میٹر ریڈنگ، شفاف بلنگ اور نئے کنکشن کے اخراجات میں کمی کی سہولت حاصل ہو رہی ہے۔

10/12/2025

صنعت اور زراعت کے لیے سستی بجلی کا بڑا ریلیف
وفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کی خصوصی توجہ معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم

04/12/2025

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی قیادت میں 118 ہیلپ لائن کا آغاز۔

اب بجلی سے متعلق مسائل کا حل صرف ایک کال کی دوری پر۔
آسان، تیز اور عوامی سہولت کے لیے ایک نیا قدم!

Photos from Tribal Areas Electricity Supply Company - TESCO's post 20/11/2025

ٹیسکو انتظامیہ کی جانب سے اُن تمام معزز ملازمین کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں جن کی ترقی اور سکیل اپ گریڈیشن عمل میں آئی ہے۔ یہ کامیابی آپ کی محنت، دیانت داری، پیشہ ورانہ صلاحیت اور ادارے کے لیے آپ کی مخلصانہ خدمات کا نتیجہ ہے۔
ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ مستقبل میں بھی اسی جذبے، لگن اور ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے اور ادارے کی کارکردگی مزید بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
آپ کی ترقی نہ صرف آپ کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ ادارے کے لیے بھی ایک اعزاز ہے۔
ہم آپ کی مزید کامیابیوں اور ترقیوں کے لیے دعاگو ہیں۔
ٹیسکو

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

WAPDA House, Shami Road
Peshawar
25000