26/04/2024
شاکراللہ آفریدی ایس ایچ او پولیس اسٹیشن گلبہار تعینات
kHaN Misri Khan
26/04/2024
شاکراللہ آفریدی ایس ایچ او پولیس اسٹیشن گلبہار تعینات
26/04/2024
انسپکٹر ذاکر خان ایس ایچ او تھانہ خزانہ تعینات
26/04/2024
ہارون خان ایس ایچ او تھانہ ارمڑ تعینات
24/04/2024
یاسر آفریدی اے آئی جی سپیشل برانچ خیبرپختونخوا تعینات
15/04/2024
قابل اور ایماندار پولیس افیسر احمد اللہ خان بڑے وقفے کے بعد ایس ایچ او پشتخرہ تعیناتی پر دل سےمبارکباد پیش کرتے ھیں.
میری طرف سے تمام دوست و احباب کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو ۔
09/04/2024
تمام امت مسلمہ کو عید کا چاند مبارک ہو..
🌙
08/04/2024
پشاور : شیخ محمدی علاقہ تھا نہ بڈھ بیر کی حدود میں نامعلوم شر پسندوں کی فائرنگ سے ASI معروف شاہ شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے ۔
07/04/2024
06/04/2024
ہوائی فائرنگ کرنا ایک جان لیوا اور غیر قانونی فعل ہے.
چاند 🌙 رات پر ہوائی فائرنگ آتش بازی سے اجتناب کریں،
کیونکہ تھوڑی دیر کی خوشی کسی کے غم کا باعث بن سکتی ہے
ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے ہم سب کو اپنا کرداراداکرناہوگا‘ چاند رات پر ہوائی فائرنگ کے تدارک کیلئے ہم سب کو مل کر اس گھناؤنی رسم و رواج کے خلاف آواز بلند کرنا ہوگا۔
KPK Police Sadam Khan Khyber Pakhtunkhwa Police JUI PK 76 Official fans Nasir Khan Musazai Everyone