Insaf Student Federation PTI University Of Engineering Technology Peshawar

Insaf Student Federation PTI University Of Engineering Technology Peshawar

Share

This is the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf's Student's Body named as 'Insaf Students Federation UET Peshawar

[This is the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf's Student's Body named as 'Insaf Students Federation (ISF) Uet Peshawar ]
Struggle, to create a sound political sense against the Injustice and undermining of the law which is Present in our Country Currently,to let students know the Importance of their role In the Development of their country and to play that role under the Strong Leadership of Imran Khan (The Man of his words and Stands)

06/12/2025

49 برس پہلے آج ہی کے دن قائد اعظم کا پاکستان دو لخت ہو گیا۔ اس لیے کہ ایک ڈکٹیٹر نے عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کیا، ووٹ کی عزت پامال کی۔ حمود الرحمن کمیشن کی سفارشات کو ٹھکراتے ہوئے آج بھی ووٹ کی عزت پامال کی جا رہی ہے۔ اب یہ نہیں ہو گا، قوم جاگ چکی ہے۔ مریم نواز

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

06/12/2025

‏بنام احمد شریف چوہدری ولد محمود سلطان بشیر الدین چوہدری:

‏اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی ویب سائٹ پر اب بھی ایک شخص “محمود سلطان بشیرالدین” کا نام بطور دہشتگرد تمام تفصیلات کے ساتھ موجود ہے کہ کیسے مبینہ طور پر وہ کیمیکل ہتھیار اور ایٹمی ہتھیار بنانے کے راز دہشتگرد گروپس کے ساتھ شئیر کر رہے تھے۔

‏ایسا شخص، جس کے اپنے والد UN designated terrorist ہوں، وہ دوسروں کو دہشتگرد یا سیکیورٹی رسک یا ریاست مخالف کہتا ہو تو یہ ایک سنگین مزاق لگتا ہے۔

‏اگر آپ کے الزامات اور دشنام طرازی کو ہی معیار بنا لیا جاۓ تو کیا پاکستانی فوج کی ترجمانی کے لیے کوئی اور شخص میسر نہیں؟ جو عوامی انتخاب پر سیکیورٹی رسک، دہشت گرد اور ریاست مخالفت کا الزام لگا رہا ہے، اس کی نا صرف اپنی سیکیورٹی کلئیرنس پر سوالیہ نشان ہے بلکہ اس کے ساتھ اس کی نالائقی،سطحی گفتگو اور لچر پن بھی ہر جملے سے واضح ہے۔

لنک:
https://main.un.org/securitycouncil/en/sanctions/1267/aq_sanctions_list/summaries/individual/mahmood-sultan-bashir-ud-din


16/11/2025

‏تصویر میں نظر آنے والی خاتون کلثوم شہباز شریف کی تیسری بیوی ہے،

‏کلثوم صاحبہ کی رنگین زندگی کے بارے میں بڑی دلچسپ کہانی ہے

‏کلثوم صاحبہ نے 1999 میں ایک ایس ایس پی سے شادی کی تھی

‏ہوا کُچھ یوں کہ سال تھا 2012، اور شہباز شریف پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ تھا، ایک نجی محفل میں ایس ایس پی اپنی بیگم کلثوم کو شہباز شریف کے سامنے لے آیا، اور شہباز شریف کا کلثوم پر دل آگیا

‏کلثوم 2012 میں تین بچوں کی ماں تھی، لیکن شہباز شریف کی محبت اس قدر طاقتور تھی کہ تین بچوں کی ماں نے زبردستی ایس ایس پی سے طلاق کا مطالبہ کردیا

‏ایس ایس پی نے پہلے تو مزاحمت کی لیکن پھر پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس سے پیغام گیا کہ "میں شہباز شریف بات کررہا ہوں اور کلثوم صرف میری ہے، اگر میری نہ ہوسکی تو ایس ایس پی صاحب، آپ کی نوکری بھی جائیگی اور ساتھ ساتھ آپ بھی خالقِ حقیقی کے پاس چلے جائیں گے کیونکہ میرے پاس عابد باکسر جیسے ہزاروں ہیں جو پلک جھپکتے ہی پار لگا دیتے ہیں"

‏یہ سن کر ایس ایس پی نے کہا کہ "سر جی، کلثوم تو میں آپ کو دے دیتا ہوں مگر میرا بھی تو سوچیں"

‏اور پھر کلثوم کو طارق عباس قریشی نے طلاق دے دی اور بدلے میں آج تک ایس ایس پی کی نوکری قائم ہے، آج وہی ایس ایس پی ایسٹبلشمنٹ ڈویژن میں اکیسویں گریڈ کا افسر ہے

‏کلثوم کو 2012 میں طلاق ہونے کے بعد کلثوم نے خفیہ طور پر اپنے محبوب شہباز شریف سے نکاح کرلیا، اس نکاح کو پرائیویٹ رکھنے کیلئے شہباز شریف کلثوم کو لندن لے گیا اور آج بھی تین بچوں کے ہمراہ کلثوم لندن میں عیش کررہی ہے

‏عاشق کی عاشقی بھی پوری ہوگئی، اور نوکر کی نوکری بھی آج تک قائم ہے

10/11/2025
16/10/2025

آئی ایس آئی والے حاضر سروس میجر کے ساتھ کیا کررہے ہے ضرور سنیں

14/10/2025
13/10/2025

‏مفتی تقی عثمانی کو تحریک لبیک کی 300 لاشیں نظر نہیں آتی لیکن کامران ٹیسوری میں حضرت عمر فاروق کا عکس نظر آگیا تھا
‏⁦‪

13/10/2025

جب آپ حق اور سچ کے راستے پر کھڑے ہوں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت آپکو شکست نہیں دے سکتی، قید ناحق کے 800 دن!
Imran Khan Khalid Khan Supari

Photos from Insaf Student Federation PTI University Of Engineering Technology Peshawar's post 12/10/2025

This is ISF, the nursery of Leadership!!!!
Sohail Afridi:
2009 - ISF University Campus Peshawar
2025 - CM KPK

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

UET PESHAWAR
Peshawar
25000