05/05/2026
Under Section 10(1) of the Khyber Pakhtunkhwa Legal Aid Act, 2019, the Director General Prosecution/Legal Aid Agency has been pleased to accredit//enlist a panel of Advocates through formal Notifications for Kohat Division (District Kohat, Karak, Hangu, Kurram and Orakzai) to provide legal assistance to indigent persons. The initiative reflect the KP Government commitment to Good Governance and citizen centric serivce divelry by ensuring effective legal representation for indigent persons and strengthening access to justice across the province.
29/04/2026
Under Section 10(1) of the Khyber Pakhtunkhwa Legal Aid Act, 2019, the Director General Prosecution/Legal Aid Agency has been pleased to accredit//enlist a panel of Advocates through formal Notifications in first phase for Peshawar and Mardan Division, to provide legal assistance to indigent persons. This initiative also reflects the KP Government commitment to Good Governance and citizen centric serivce divelry by ensuring effective representation and strengthening access to justice across the province.
27/04/2026
📢 اطلاع برائے آن لائن کھلی کچہری
محترم شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
جناب محمد رفیق خان مہمند
ڈائریکٹر جنرل پراسیکیوشن خیبر پختونخوا کے زیرِ نگرانی ایک آن لائن کھلی کچہری منعقد کی جا رہی ہے۔
📅 تاریخ: 30.04.2026 ( بروز جمعرا ت)
⏰ وقت: صبح 11:00 بجے تا دوپہر 12:00 بجے
091-9212559📞 طریقہ کار: ٹیلی فون کال کے ذریعے
اس کھلی کچہری کا مقصد عوام الناس، سائلین کی شکایات، مسائل اور تجاویز کو براہِ راست سننا اور ان کے حل کے لیے اقدامات کرنا ہے۔
23/04/2026
Posting/ Transfer Notification of Assistant Public Prosecutors (BPS-17) dated: 23.04.2026.
15/04/2026
📢 Jobs Opportunity in Directorate of Prosecution, Khyber Pakhtunkhwa.
The Directorate of Prosecution, Home & T.As Department, Government of Khyber Pakhtunkhwa has announced 91 posts of Assistant Public Prosecutors (BPS-17) through Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission (KPPSC) vide Advertisement No. 6/2026.
🗓 Last Date to Apply: 07 May 2026 (till 05:00 PM)
Eligible candidates are encouraged to apply online within the due date.
🔗 Please visit the official KPPSC website https://www.kppsc.gov.pk for detailed information and submission of online applications.
07/04/2026
جناب محمد رفیق خان مہمند، ڈائریکٹر جنرل پراسیکیوشن خیبر پختونخوا نے آج بروز منگل 07.04.2026 کو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر, آفس پشاور کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے دفتری امور، مقدمات کی پیشرفت اور کارکردگی کا جائزہ لیا، افسران و عملے سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر انہوں نے پراسیکیوشن نظام کو مزید مؤثر بنانے، پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانے اور سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کو بروقت اور معیاری انصاف کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
Prosecution
07/04/2026
جناب محمد رفیق خان مہمند، ڈائریکٹر جنرل پراسیکیوشن خیبر پختونخوا نے آج بروز منگل 07.04.2026 کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور کی زیر صدارت منعقد ہونے والے ماہانہ کرمنل جسٹس کوآرڈینیشن کمیٹی (CJCC) کے اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس میں فوجداری نظامِ انصاف کی بہتری، اداروں کے درمیان مؤثر روابط، مقدمات کی بروقت تکمیل اور عوام کو بہتر انصاف کی فراہمی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر متعلقہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانے اور نظام کو مؤثر و شفاف بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
01/04/2026
پشاور ہائی کورٹ کے لارجر بینچ کے حالیہ فیصلے پر عمل درامد کے سلسلے میں جناب رفیق مہمند، ڈائریکٹر جنرل پراسیکیوشن خیبر پختونخوا کی زیرِ صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں سی سی پی او پشاور، ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پشاور، ڈی جی نارکوٹکس (ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن)، ریجنل ڈائریکٹر پراسیکیوشن پشاور ڈویژن، ایس پی انویسٹیگیشن پشاور اور ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز پشاور و مردان کی شرکت/نمائندگی رہی۔
اجلاس میں مؤثر تفتیش، منشیات سے متعلق مقدمات کی بہتر پیروی اور پراسیکیوشن کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے اداروں کے مابین رابطہ بڑھانے پر تفصیلی غور کیا گیا۔
01/04/2026
ڈائریکٹریٹ آف پراسیکیوشن خیبر پختونخوا میں ملازمین کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔۔
01/04/2026
New office. Renewed commitment. Directorate of Prosecution, Khyber Pakhtunkhwa.
23/03/2026
شجر کاری صرف مہم نہیں، ہماری آنے والی نسلوں کی حفاظت ہے
آئیں مل کر پاکستان کو سرسبز بنائیں..