PTI Pindyali Media Cell

PTI Pindyali Media Cell

Share

پاکستان تحریک انصاف پنڈیالی کا آفیشل فیس بک پیج کو لائک اور شیئر کریں

09/05/2026

26November
کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے حافظ رحیم شاہ مہمند کا حطاب

08/05/2026
03/05/2026

انشاءاللہ نیکسٹ ایم پی اے پی کے 67 لوئر مہمند فخر مہمند رحیم شاہ مہمند کا وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمد سہیل خان آفریدی سے وزیراعلی ہاؤس پشاور میں اہم ملاقات اہم سیاسی امور پر بات چیت
مشر سجاد خان مہمند اور ڈاکٹر مجید بھی ان کے ہمراہ تھے
Rahim Shah Mohmand Zalmi

05/04/2026

Rahim Shah Mohmand

میں نے پارٹی پالیسی کے تحت سینیٹ الیکشن کے لیے پارلیمانی بورڈ کو درخواست دے دیا ہے۔”
مہمند چونکہ ایک پسماندہ علاقہ ہے اور مہمند کے غیور عوام نے ہمیشہ سے ہی عمران خان کا ساتھ دیا ہے لہذا سینٹ کا ٹکٹ مہمند قوم کو دیا جائے
مہمند سے میرے قریبی ساتھی سجاد خان مہمند بھی اس الیکشن میں حصہ لینے کے لیے خواہش مند ہے لہذا پارٹی کو جو بہتر لگے اسے ٹکٹ جاری کیا جائے
Sajjad Momand

05/04/2026

ضلع مہمند سےسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف سجاد خان مہمند نے پارلیمنٹری بورڈ کو سینٹ ٹکٹ کو درخواست جمع کروادی!!
Sajjad khan Mohmand

02/04/2026

زندگی کے ہر موڑ پر اللہ پر بھروسہ رکھو، وہ تمہیں کامیابی کی نئی راہوں پر لے جائے گا۰

30/03/2026

Insha Allah
Next

Sajjad Momand
Sajjad khan Mohmand

29/03/2026

مشر
Rahim Shah Mohmand

Photos from PTI Pindyali Media Cell's post 28/03/2026

ضلع مہمند
تحصیل پنڈیالئ
پنڈیالئ ماڈل ہائی سکول کے یوم والدین کی تقریب میں شرکت ،
پرنسپل حاجی امان اللہ اور سکول انتظامیہ کا شکریہ

Photos from PTI Pindyali Media Cell's post 15/02/2026

سینئر راہنما و سابقہ امیدوار براۓ صوبائی اسمبلی حافظ رحیم شاہ مہمند ،چیئرمین ڈاکٹر مجیداللہ اور فخر عالم کیساتھ صوابئ دھرنے میں موجود

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mohmand
Peshawar