Being Sajjad Khan

Being Sajjad Khan

Share

I am a humanist and we spreads a small seeds of happiness.

07/05/2026

فرعون کی واقعہ سنانے کی بجائے بچوں پریکٹیکلی فرعون سے متعارف کروائے ۔

05/05/2026

اور المیہ یہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فحاشی کے تمام تر اڈے محفوظ ہے ۔ آپ نے کھبی نہیں سنا ہوگا کہ کسی بالا خانے یا سنیما گھر پر حـ ملہ ہوا ہو۔ لیکن علماء کرام اور مدارس کے اوپر ہمہ وقت خطرہ منڈلاتا رہتا ہے

05/05/2026

افغانیوں کی بغض پاکستان میں علماء اسلام کے ساتھ دشمنی ۔ شہداء کی شان میں مغلظات بھکنے لگے۔

05/05/2026

شیخ ادریس صاحب شہید ہوگئے ۔ 😭

04/05/2026
03/05/2026

نماز فجر پڑھنے والوں کو السلام علیکم

02/05/2026

یہ دائیں طرف اقرار الحسن ہے اور ساتھ میں اس کو دی گئی گالی ہے ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Peshawar