Food Department
Food Department Government Of Khyber Pakhtunkhwa
Official page Food Department Government Of Khyber Pakhtunkhwa
19/05/2025
محکمہ خوراک خیبرپختونخواہ
ضلع مہمند
19-5-2025.
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے پروگرام ''عوامی ایجنڈے'' کے تحت وزیر خوراک جناب ظاہر شاہ طورو، سیکرٹری محکمہ خوراک جناب ثاقب رضا اسلم، ڈائریکٹر محکمہ خوراک مسرت زمان خان اور ڈپٹی کمشنر مہمند کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر محمد طارق خان خٹک کی نگرانی میں محکم خوراک کے اہلکاروں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹری کے ہمراہ یکہ غنڈ بازار میں کریانہ سٹورز، ھوٹل اور بیکری شاپس کا معائینہ کیا-
تمام دوکانداروں پر واضح کیا کہ سرکاری نرخ نامے سے تجاوز، معضر صحت اور ناقص خوراکی اشیاء کی خرید و فرخت اور ناجائز منافع خوری سے اجتناب کریں، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
- اور اس بات کی یقین دہانی کی کہ سرکاری نرخنامہ پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔
Office of the District Food Controller Orakzai Khyber Pakhtunkhwa Updates District Food Controller, Charsadda District Food Controller Mardan
12/03/2025
پشاور: راشننگ کنٹرولر آفس کی گراں فروشوں کے خلاف کارروائی، 5 دکاندار جیل منتقل، 9 کے خلاف مقدمات درج
پشاور (نامہ نگار) وزیر خوراک ظاہرشاہ طورو، سیکرٹری محکمہ خوراک ثاقب رضا اسلم اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک مسرت زمان خان کی ہدایات پر راشننگ کنٹرولر پشاور توصیف اقبال کی نگرانی میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔
عوامی شکایات کے پیش نظر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر (اے ایف سی) شاہد علی، فوڈ انسپکٹر شاہد صافی اور مسعود الرحمٰن نے جی ٹی روڈ، سردار گڑھی، چمکنی اور حیات آباد سمیت مختلف بازاروں میں اچانک معائنہ کیا۔ دورانِ کارروائی، قصابوں، دودھ فروشوں، بیکرز، پھل فروشوں اور سبزی فروشوں کی دکانوں کو چیک کیا گیا۔
حیات آباد میں نرخ نامے کی خلاف ورزی اور زائد قیمتیں وصول کرنے پر 5 دکانداروں کو جیل بھجوا دیا گیا، جبکہ 9 مزید گراں فروشوں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر دیے گئے۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa Office of The Rationing Controller Peshawar Office of the District Food Controller Orakzai Zahir Shah Toru District Food Controller Dir Lower District FOOD controller KOHAT District Food Controller Nowshera District Food Controller Kohistan District food controller office Abbottabad District Food Controller Battagram District Food Controller Dir Upper District Food Controller Bannu District Food Controller Mardan Food Department Chitral Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Khyber Pakhtunkhwa Updates Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Dfchangu
11/03/2025
*عوامی ایجنڈا خیبر پختونخواہ 2025-03-11محکمہ خوراک ضلع ہنگو *_وزیر اعلیٰ سردار علی امین خان گنڈہ پور _ کے احکامات کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو سستی اور معیاری کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی ممکن بنانے کی مہم جس میں ڈسٹرکٹ ہنگو محکمہ خوراک متحرک قائم مانیٹرنگ ڈیسک پر ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک مُسرت زمان خان کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نور خان کی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر واجد علی نے آج رئیسان بازار میں مختلف دکانوں کا تفصیلی معائنہ کیا خصوصاً مصنوعی مہنگائی ذخیرہ اندوزی کو کنٹرول کرنے اور نرخنامہ کے مطابق اشیاء کی دستیابی نرخنامہ آویزاں کرنے کو یقینی بنانے کے لئےمختلف دکانوں کو چیک کیا دکانداروں کو خصوصی ہدایات بھی کی گئی کے غفلت برتنے والے افراد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا
PMRU Khyber Pakhtunkhwa Office of The Rationing Controller Peshawar Office of the District Food Controller Orakzai Zahir Shah Toru District FOOD controller KOHAT Khyber Pakhtunkhwa Updates Dfchangu
11/03/2025
*وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کے "عوامی ایجنڈا"* کے تحت رمضان المبارک 2025 کی آمد کے سلسلے میں عوام کو سستی اور معیاری کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی ممکن بنانے کی مہم میں سیکرٹری محکمہ خوراک جناب ثاقب رضا اسلم اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک مُسرت زمان خان کی ہدایات پر *ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بنوں سہیل حبیب* نے آج بتاریخ *11/03/2025* کو پرانی سبزی منڈی ایریا کے دکانوں کا تفصیلی وزٹ کیا خصوصاً مصنوعی مہنگائی ذخیرہ اندوزی کو کنٹرول کرنے اور نرخنامہ کے مطابق اشیاء کی دستیابی یقینی بنانے کے لئے مختلف دکانوں کو چیک کیا۔ وزٹ کے دوران تمام دکانداروں کو سخت ہدایات جاری کیں کہ نرخنامہ پر عمل ہر صورت یقینی بنائیں ورنہ جُرمانہ کیساتھ ساتھ جیل بھی بھجوایا جائے گا۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa Office of The Rationing Controller Peshawar Office of the District Food Controller Orakzai Zahir Shah Toru District Food Controller Bannu
10/03/2025
محکمہ خوراک خیبرپختونخواہ میں تبادلے
PMRU Khyber Pakhtunkhwa Office of The Rationing Controller Peshawar Zahir Shah Toru
10/03/2025
چینی وفد کا پشاور میں مذبحہ خانے اور گوشت پروڈکشن فیکٹری کا دورہ، راشننگ کنٹرولر آفس کا معاونت
پشاور (نامہ نگار) وزیر خوراک ظاہرشاہ طورو، سیکرٹری محکمہ خوراک ثاقب رضا اسلم اور ڈائریکٹر خوراک مسرت زمان کی ہدایات پر راشننگ کنٹرولر پشاور توصیف اقبال کی نگرانی میں چینی وفد کے لیے خصوصی معاونت فراہم کی گئی۔
چینی ٹیم نے پشاور کے چمکنی علاقے میں واقع مذبحہ خانے اور گوشت پروڈکشن فیکٹری کا دورہ کیا، جس میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر (اے ایف سی) شاہد علی اور فوڈ انسپکٹر شاہد صافی نے مکمل معاونت فراہم کی۔
یہ دورہ خوراک کے معیار اور گوشت کی پیداوار کے طریقہ کار کا جائزہ لینے کے لیے کیا گیا۔ حکام کے مطابق، معائنے کے دوران صفائی کے انتظامات اور پروسیسنگ کے دیگر پہلوؤں پر بھی غور کیا گیا۔
انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ خوراک کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے بین الاقوامی ماہرین کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا،
PMRU Khyber Pakhtunkhwa Office of The Rationing Controller Peshawar Office of the District Food Controller Orakzai Zahir Shah Toru District Food Controller Nowshera District food controller office Abbottabad District Food Controller Dir Upper District Food Controller Kohistan District Food Controller Mardan District FOOD controller KOHAT Food Department Chitral District Food Controller Swabi District Food Controller Dir Lower District Food Controller Bannu Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa District Food Controller Battagram District Food Controller, Charsadda Khyber Pakhtunkhwa Updates District Food Controller Tank
*پشاور: مختلف علاقوں میں راشننگ کنٹرولر آفس کی کارروائیاں، 18 سے زائد گراں فروش گرفتار*
پشاور (نامہ نگار) وزیر خوراک ظاہرشاہ طورو، سیکرٹری محکمہ خوراک ثاقب رضا اسلم اور ڈائریکٹر خوراک مسرت زمان کی ہدایات پر راشننگ کنٹرولر پشاور توصیف اقبال کی نگرانی میں مختلف بازاروں میں قیمتوں کی نگرانی کے لیے خصوصی معائنہ کیا گیا۔
عوامی شکایات کے ازالے کے لیے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر (اے ایف سی) شاہد علی اور فوڈ انسپکٹر مسعود الرحمٰن نے جی ٹی روڈ، سردار گڑھی، چمکنی، چغل پورہ اور ملحقہ علاقوں میں اچانک کارروائی کی، جبکہ دوسری کارروائی پشاور کے بورڈ بازار میں کی گئی۔ دورانِ معائنہ، قصابوں، دودھ فروشوں، بیکرز، پھل فروشوں اور نان بائیوں کی دکانوں کا جائزہ لیا گیا۔
سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی اور زائد قیمتیں وصول کرنے پر 18 سے زائد دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ تمام ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر دیے گئے۔ انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ گراں فروشی، ذخیرہ اندوزی اور قیمتوں کی خلاف ورزی پر سخت کارروائیاں جاری رہیں گی۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی شکایت کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ حکام سے رابطہ کریں۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa Office of The Rationing Controller Peshawar Office of the District Food Controller Orakzai District Food Controller Dir Lower District Food Controller Kohistan District food controller office Abbottabad District Food Controller Nowshera Zahir Shah Toru District Food Controller Dir Upper District FOOD controller KOHAT District Food Controller Battagram Food Department Chitral District Food Controller Mardan Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa District Food Controller Bannu Khyber Pakhtunkhwa Updates Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa District Food Controller Swabi District Food Controller, Charsadda District Food Controller Tank
10/03/2025
(عوامی ایجنڈہ گڈ گورننس خیبر پختونحوا)
*خصوصی مہم برائے رمضان*
*ضلع ایبٹ آباد* 10۔03۔2025
سیکرٹری محکمہ خوراک جناب ثاقب رضا اسلم، ڈائریکٹر محکمہ خوراک مسرت زمان خان اور ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ہزارہ ڈویژن امتیاز خان اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد طارق خان کی نگرانی میں انسپکٹر فوڈ شعیب لودھی نے حویلیاں بازار میں قصابوں اور دیگر اشیاء خوردنوش کی دوکانوں کو چیک کیا۔ ریٹ لسٹ کے مطابق عملدرآمد کا جائزہ لیا اور ریٹ لسٹ سے زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کےخلاف کاروائی عمل میں لائی۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa Office of The Rationing Controller Peshawar Office of the District Food Controller Orakzai Zahir Shah Toru District Food Controller Kohistan District Food Controller Dir Lower District Food Controller Nowshera District food controller office Abbottabad District Food Controller Dir Upper District FOOD controller KOHAT District Food Controller Mardan District Food Controller Battagram Food Department Chitral District Food Controller Swabi District Food Controller Bannu Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Khyber Pakhtunkhwa Updates District Food Controller Tank District Food Controller, Charsadda
10/03/2025
محکمہ خوراک خیبرپختونخواہ میں مختلف تبادلے
PMRU Khyber Pakhtunkhwa Office of The Rationing Controller Peshawar Office of the District Food Controller Orakzai Zahir Shah Toru District Food Controller Nowshera District Food Controller Kohistan District Food Controller Dir Lower District food controller office Abbottabad District Food Controller Dir Upper District FOOD controller KOHAT District Food Controller Mardan Food Department Chitral District Food Controller Battagram District Food Controller Swabi District Food Controller Bannu Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Khyber Pakhtunkhwa Updates District Food Controller Tank District Food Controller, Charsadda
محکمہ خوراک خیبرپختونخواہ
پشاور
PMRU Khyber Pakhtunkhwa Office of the District Food Controller Orakzai Office of The Rationing Controller Peshawar District Food Controller Kohistan District Food Controller Dir Lower Zahir Shah Toru District Food Controller Nowshera District Food Controller Dir Upper District FOOD controller KOHAT District Food Controller Mardan District Food Controller Battagram District Food Controller Swabi District food controller office Abbottabad Food Department Chitral District Food Controller Bannu Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Khyber Pakhtunkhwa Updates District Food Controller Tank District Food Controller, Charsadda
09/03/2025
محکمہ خوراک خیبرپختونخواہ میں سپرنٹینڈنٹ کے تبادلے
PMRU Khyber Pakhtunkhwa Office of The Rationing Controller Peshawar Zahir Shah Toru
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
25000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
