ان شاء اللہ 4 اکتوبر بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ قومی مسجد سمہ بڈھ بیر میں جمعیت علماء اسلام حسن خیل سب ڈویژن کی مرکزی اور ویلج کونسل کابینوں کا تعارفی اجلاس ہوگا۔۔
تمام ویلج کونسل کے امراء اور نظماء کی بمع کابینہ شرکت لازمی ہے۔۔۔
وقت اجلاس 3 بجے تا 30. 5 مقرر ہے۔۔
ساتھی وقت کی پابندی لازمی کریں
Jui-Digital Media Hassan Khel
official digital media hassan khel sub division
29/09/2024
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانافضل الرحمن بلامقابلہ جمعیت علماءاسلام پاکستان کے امیراورحضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب بلامقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب
07/09/2024
مینار پاکستان گولڈن جوبلی کانفرنس کے فضائی مناظر
جمعیت علماء اسلام وی سی میام خیل کا اجلاس وی سی امیر مولانہ شبیر حقانی کی صدارت میں دفتر جے یو آئی ٹیوب ویل چوک میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں سینئر اراکین مولانہ بشیر صاحب ناصر جمال صاحب عبدالحمید اور ملک تاج افریدی نے شرکت کی اجلاس کا ایجنڈا 7 ستمبر گولڈن جوبلی ختم نبوت جلسہ لاہور میں شرکت پر باہمی مشاورت ہوئی اور کابینہ کی تشکیل ہوئی
امیر مولانہ شبیر حقانی
نائب امراء
1 مفتی آصف
2 ضیاء الرحمان
ناظم عمومی مولانہ سبیل حقانی
نائب ناظمین عمومی
1 قاری زبیر
2 قاری قاسم
ناظم مالیات ۔خواجہ گل
ناظم نشر واشاعت ۔نعمان احمد افریدی
سالار ۔الف خان
سر پرست مفتی راحیل
سرپرست دوم ڈاکٹر راجہ میر۔
30/08/2024
مولانا شوکت سرفرازصاحب تحصیل حسن خیل کے امیر
اور مولاناجنید آفریدی جنرل سیکرٹری منتخب
26/08/2024
انٹرا پارٹی الیکشن جمعیت علماء اسلام تحصیل حسن خیل
بمقام۔ خوشحال ایجوکیشنل کمپلیکس شگیئ گراونڈ
30 اگست 2024 بروز جمعہ بوقت 3 بجے
نوٹ ۔وقت کی پابندی ضروی ہے
۔عمومی اراکین کے علاوہ غیر متعلقہ افراد کا الیکشن ہال میں داخلہ ممنوع ہے
۔قومی شناختی کارڈ اور پی کے عمومی کارڈ ساتھ لائے
منجانب ناظم انتخاب ملک گلدار شاہ ومعاون مولانہ عبدالغنی صاحب
24/08/2024
جمعیت علماء اسلام انٹرا پارٹی الیکشن 2024 حسن خیل سب ڈویژن وی سی بوڑہ جواکی کے انتخابات مکمل نور نبی امیر اور ملک زرمت خان جنرل سیکٹری منتخب
زیر نگرانی ناظم انتخاب ملک گلدار شاہ صاحب ومعاون مولانہ عبدالغنی صاحب
13/08/2024
جے یو آئی انٹرا پارٹی الیکشن 2024 وی سی 6 میام خیل حسن خیل کے انتخابات مکمل مولانہ شبیر حقانی امیر اور مولانہ سبیل جنرل سیکٹری منتخب
زیر نگرانی ناظم انتخاب ملک گلدار شاہ صاحب ومعاون مولانہ عبدالغنی صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
