08/04/2026
8اپریل 2026 بروز بدھ
الحمد للہ رب العالمین
جامعہاسلامیہ عربیہ محلہ بحرین شیرخانے
اسباق کی افتتاحی تقریب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔
اس بابرکت موقع پر
مہتمم: مولانا فریداللہ
اور
صدر مدرس: شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر قاری مبارک زیب صاحب
کی زیرِ نگرانی نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔
مولانا سمیع الدین صاحب نے جامعہ کے کامیابی کیلئے طالبات کو شرائط بیان کی۔
مولانا معاذ احمد صاحب اور مولانا سلیمان صاحب نے اپنے اپنے اراء پیش کی۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور اسے دینِ اسلام کی خدمت کا مضبوط ذریعہ بنائے۔امین۔۔۔

04/06/2025
14/04/2025
13/04/2025
12/04/2025