ضروری اطلاع برائے عوام الناس۔۔
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت مستحق افراد کو 10 ہزار روپے نقد فراہم کیے جا رہے ہیں۔
دکاندار 10000 پوری رقم ادا کرے گا اور اس میں سے کسی قسم کی کٹوتی نہیں کر سکتا۔
اگر کوئی دکاندار مستحق افراد کی رقم میں کٹوتی کرے یا رقم کی ادائیگی میں رکاوٹ ڈالے تو فوری طور پر ڈپٹی کمشنر آفس پشاور کے دیے گئے نمبرز پر شکایت درج کرائیں، تاکہ متعلقہ دکاندار کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
یاد رکھیں!
✅ مستحق افراد کو 10 ہزار روپے مکمل ملیں گے۔
✅ دکاندار کو ہر ٹرانزیکشن پر حکومت کی جانب سے علیحدہ معاوضہ دیا جائے گا۔
❌ جو دکاندار مستحقین کی رقم میں کٹوتی کرے گا، اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
شکایت درج کرانے کے لیے رابطہ کریں:
📞 ڈپٹی کمشنر آفس پشاور:
🔹 [0919214731]
🔹 [0919214732]
🔹 [0919214733]
ضلعی انتظامیہ صوبائی دارلحکومت پشاور
Village council Deli Dheir Badaber
Public and Government services
حکومت خیبرپختونخوا کا رمضان پیکج – مستحقین کو 10 ہزار روپے ملیں گے!
حکومت خیبر پختونخوا نے رمضان ریلیف پیکج کے تحت 10 ہزار روپے کی تقسیم جاز کیش سینٹرز کے ذریعے شروع کر دی ہے۔
✅ ہر مستحق کو پورے 10,000 روپے ملیں گے۔
❌ کسی بھی دکاندار کو اضافی رقم کاٹنے کی اجازت نہیں۔
💰 حکومت پہلے ہی دکاندار کو 65 روپے فی ٹرانزیکشن ادا کر رہی ہے۔
اگر کوئی دکاندار اضافی رقم مانگے یا کٹوتی کرے تو فوراً ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دیں تاکہ سخت کارروائی کی جا سکے!
📞 شکایت درج کروانے کے لیے قریبی ضلعی انتظامیہ دفتر پر رابطہ کریں۔
اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں، حکومت آپ کے ساتھ ہے!
07/03/2025
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے "سولرائزیشن آف ہاؤسز" منصوبے کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت 20 ارب روپے کی لاگت سے 1,30,000 مستحق گھرانوں کو سولر یونٹس دیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں 32,500 گھرانے مستفید ہوں گے، جبکہ 65,000 گھرانوں کو مفت اور 65,000 کو آسان اقساط پر سولر یونٹس فراہم کیے جائیں گے۔
خیبر پختونخوا حکومت کے سولرائزیشن آف ہاؤسز منصوبے کے تحت مستفید ہونے والے خوش نصیب افراد کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ عوام اپنی اہلیت جانچنے کے لیے مخصوص ویب سائٹ پر جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر درج کرکے تصدیق کر سکتے ہیں کہ آیا وہ قرعہ اندازی میں منتخب ہوئے ہیں یا نہیں۔
https://url-shortener.me/IF8
07/03/2025
پشاور کی غیور عوام کے لئے بڑی خوشخبری
07/03/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Peshawar
25000
