19/07/2026
Shuhada e Pakistan
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
19/07/2026
19/07/2026
‼️ خیبر ضلع کے تیراہ راجگال علاقے میں واقع تور چپر ٹاپ پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں سپاہی رضا اللہ شہید ہوا۔ یک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ 18 جولائی 2026 کی علی الصبح کیا گیا
14/07/2026
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سیکیو رٹی فور سز کا 'آپر یشن شعبان' پوری شدت اور کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ہمارے بہادر محافظ د شمن کے خفیہ ٹھکانوں کو ایک ایک کر کے نشانہ بنا رہے ہیں اور دہ شت گر د وں کو ان کی بلوں سے نکال کر انجام تک پہنچایا جا رہا ہے۔
پاکستان کے امن، استحکام اور سالمیت پر کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ یہ عزمِ نو ہے، یہ مشن ہے ارضِ وطن کو فتنے سے پاک کرنے کا، اور یہ آپر یشن تب تک رکنے والا نہیں جب تک آخری دہ شت گر د کا خاتمہ نہ ہو جائے۔ قوم اپنے محافظوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🫡
💖💖🇵🇰🫡🤲🏻
جن کو پاک آرمی سے تکلیف ہے
ان کی تکلیف میں مزید اضافہ کرتے رہیں گے ہم ــــ
💪💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
