Oxford Grammar High School and College

Oxford Grammar High School and College

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Oxford Grammar High School and College, Public School, Badshahi Road Pawakkah Peshawar, Peshawar.

22/02/2024
Photos from Oxford Grammar High School and College's post 10/03/2021
10/03/2021

Admission start for new session 2021 to 2022

Photos from Oxford Grammar High School and College's post 08/10/2020

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔💢
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔
لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔
ان بچوں میں (مستقبل کے) موسیقار بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
اگر وہ اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں!!
جو بھی اپنے بچوں سے پیار پیار کرتا ھےوہ گروپ میں ضرور شیئرکرےگا !

04/10/2020

Achchi bat sabse share kare

Photos from Oxford Grammar High School and College's post 04/10/2020

Cleaning day Sir Shakeel Ahmad with all staff
And students

Photos from Oxford Grammar High School and College's post 30/09/2020

Daily checking

Photos from Oxford Grammar High School and College's post 26/09/2020

Follow SOP's

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Badshahi Road Pawakkah Peshawar
Peshawar