Pak army official

Pak army official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak army official, Armed forces, charsadda, Peshawar.

14/05/2025

وار جنہوں نے کیا وہ ذلیل رسوا ہوگئے۔استعمال جنہوں نے کیا وہ گھبرا گئے۔سپورٹ جہنوں نے کیا وہ خبردار ہو گئے۔سمجھدار لوگوں کے لیئے یہ الفاظ کافی ہے۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰

29/03/2025

عید کے موقع پر اپنوں سے دور پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کےجوان دفاع وطن کیلئے امن دشمنوں سے سینہ سپر ہیں، قوم کی خوشیاں پاک فوج کی قربانیوں سے عبارت ہیں جو سرحدوں پر اپنے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔
جہاں شہری اپنے پیاروں کیساتھ خوشیاں منائیں گے وہیں پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے افسر اور جوان گھروالوں سے دوردفاع وطن میں مصروف رہیں گے۔ انسداد دہشتگردی کی طویل جنگ، بہادر سپاہ کی لازوال قربانیوں کے سبب پاکستان امن کا گہوارہ بنا اور اب ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🔥🔥🔥

28/03/2025

اس بچے کی عید اس لیے برباد ہے تاکہ ہم سکون سے عید منا سکیں!

ان جیسوں ہزاروں یتیم ہونے والے بچوں کے دلوں پر کیا گزرتی ہوگی جب ان کو دہشت گردی کے پیچھے وردی کا نعرہ سنایا جاتا ہے۔

28/03/2025

پوری انسانیت کی تاریخ میں صرف دو ریاستیں کلمے کے نام بنی ہیں۔ ایک ریاست طیبہ ( مدینہ طیبہ ) اور دوسری ریاست پاکستان ہے ۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

دونوں ریاستیں 27 رمضان کو وجود میں آئی ہیں۔ آرمی چیف

دونوں ریاستوں کے قیام کے لیئے ہجرت ہوئی اور دونوں ریاستوں کے قیام کے بعد معاہدے کیئے گئے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🔥🔥🔥

28/03/2025

جندولہ فورٹ حملہ – خوارج کے لیے تاریخی پیغام!

کری شموزئی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 سے زائد مشران اور والد احمد خان کا دوٹوک اعلان:
جو پاکستان اور پاک فوج کے خلاف ہو، وہ ریاست کا دشمن ہے!

نعیم خان کے والد کا جذباتی بیان:
یہ ایک سال تین مہینے پہلے قرآن لے کر گیا تھا، مگر اس نے رد کر دیا۔ اب ہمیں نہ اس کی لاش چاہیے، نہ ڈھانچہ۔ میرا بیٹا جہنم کا ایندھن ہے!

یہ وہ انجام ہے جو ریاست سے ٹکرانے والوں کا ہوتا ہے!
پہلی بار کسی ہلاک ہونے والے کے لیے نہ فاتحہ خوانی ہوئی، نہ تعزیت!
عوام نے فیصلہ دے دیا: پاکستان کے دشمنوں کے لیے زمین تنگ ہے!🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

27/03/2025

آپریشن بدر!!
گزشتہ شب ٹانک بازار میں خوارجین کے ساتھ جوانوں کی جھڑپ ہوئی، جس میں 6 خوارج کے جہنم واصل ہونے کی خبر ہے۔
پاک فوج زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

27/03/2025

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مختلف مقامات پر دہشت گردوں کو مار بھگایا

آج دہشت گردوں نے بلوچستان میں مختلف جگہوں پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی

سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور موثر کاروائی کر کے دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا

تربت میں سیکیورٹی فورسز نے موثر کاروائی میں پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا

دہشت گردوں نے دو خود کش بمباروں کے ذریعے تربت میں مختلف جگہوں پر کوآرڈینیٹڈ حملے کرنے کی کوشش کی گئی جو فوری ناکام بنا دی گئی

کوسٹل ہائی وے پر بھی تین دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا
کچلاک کے علاقے میں روڈ بلاک کی کوشش کرنے والے دو دہشت گردوں کو بھی جہنم واصل کر دیا گیا

دہشت گردوں نے سبی کوئٹہ روڈ پر بسوں کو روکنے کی بھی کوشش کی جو ناکام بنا دی گئی اور دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

اِسی طرح کوئٹہ تافتان روڈ پر بھی دہشت گردوں نے لک پاس کے قریب معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی اور دو بھاگتے دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے تمام بزدلانہ حملوں کو ناکام بنا کر کلیئرنیس آپریشن شروع کر دیا ہے جو آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا🇵🇰🇵🇰

26/03/2025

"سب کا شجرہ پاکستان" گانا پاکستانی عوام میں محبت اور یکجہتی کا ایک بہت خوبصورت پیغام پھیلا رہا ہے، جسے وسیع پیمانے پر سراہا جا رہا ہے۔ جب کوئی چیز عوام میں مقبولیت حاصل کرتی ہے، تو کچھ مخصوص طبقے اسے ہضم نہیں کر پاتے، کیونکہ انہیں اپنے ذاتی ایجنڈے کے مطابق عوامی جذبات سے خطرہ محسوس ہوتا ہے۔ ایسے افراد ہمیشہ ہر اچھی چیز میں منفی پہلو تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی عوام اپنے ملک کی محبت اور اتحاد کو ہمیشہ بلند رکھتے ہیں۔ یہ گانا نہ صرف ایک مثبت پیغام دیے رہا ہے بلکہ اس کی پذیرائی عوام کی حقیقی آواز ہے، جو ملک کی محبت میں یکجہتی کے ساتھ جڑ کر ہے۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

16/03/2025

آپریشن بدر: پاکستان کی سلامتی کی جانب ایک فیصلہ کن قدم

خیبر پختونخوا کے دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں آج سے آپریشن بدر کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد ملک کو دہشت گردی اور انتہا پسندی سے مکمل طور پر پاک کرنا ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے چار اہم نکات طے کیے ہیں:

1 دہشت گردوں کے سرغنوں کا خاتمہ – تمام نیٹ ورکس اور قیادت کو نشانہ بنا کر دہشت گردی کے ڈھانچے کو ختم کیا جائے گا۔
2 ناقابل تسخیر سرحدی دفاع – پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنا کر بیرونی سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا۔
3 عوام میں یکجہتی اور شعور – قبائلی عوام اور شہریوں کو متحد کرکے دہشت گردوں کے خلاف عزم مضبوط کیا جائے گا۔
4 دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کاری ضرب – فضائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے دشمن کے خفیہ مراکز کو تباہ کیا جائے گا۔

یہ آپریشن پاکستان کی سلامتی اور خطے کے استحکام کے لیے ایک تاریخی اقدام ہے، جو آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

16/03/2025

دہشت گرد حملے کی تازہ صورتحال:

خودکش حملہ آور کے علاوہ 3 مزید دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اس وقت تک 5 افراد نے شہادت حاصل کی ہے، جن میں سے 3 بلوچستان سے ہیں اور 2 سندھ سے۔ شہداء کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

1 نائیک، تحصیل ماتلی، ضلع بدین
2 حوالدار، ڈیرہ مراد جمالی، نصیر آباد
3 حوالدار، نواب شاہ
4 سول ڈرائیور، خاران
5 سول ڈرائیور، کوئٹہ

مزید 526 فوجی اہلکار پہنچ چکے ہیں۔ 9 بلاکنگ پوزیشنز قائم کی گئی ہیں اور دہشت گردوں کو گھیر لیا گیا ہے۔

گن شپ ہیلی کاپٹرز تیار ہیں، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔

دیگر فضائی اثاثے پہلے ہی علاقے میں موجود ہیں اور 2 دہشت گردوں کو نشانہ بنا چکے ہیں۔

شہداء کی لاشوں کو ان کے آبائی شہروں، بلوچستان اور سندھ بھیجا جا رہا ہے۔

16/03/2025

آپریشن بدر: پاکستان کی سلامتی کی جانب ایک فیصلہ کن قدم

خیبر پختونخوا کے دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں آج سے آپریشن بدر کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد ملک کو دہشت گردی اور انتہا پسندی سے مکمل طور پر پاک کرنا ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے چار اہم نکات طے کیے ہیں:

1 دہشت گردوں کے سرغنوں کا خاتمہ – تمام نیٹ ورکس اور قیادت کو نشانہ بنا کر دہشت گردی کے ڈھانچے کو ختم کیا جائے گا۔
2 ناقابل تسخیر سرحدی دفاع – پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنا کر بیرونی سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا۔
3 عوام میں یکجہتی اور شعور – قبائلی عوام اور شہریوں کو متحد کرکے دہشت گردوں کے خلاف عزم مضبوط کیا جائے گا۔
4 دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کاری ضرب – فضائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے دشمن کے خفیہ مراکز کو تباہ کیا جائے گا۔

یہ آپریشن پاکستان کی سلامتی اور خطے کے استحکام کے لیے ایک تاریخی اقدام ہے، جو آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

16/03/2025

پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، بلکہ ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکن ہے۔ جب بھی ملک پر کوئی آنچ آئی، ہمارے بہادر سپاہی سینہ تان کر کھڑے ہوگئے۔ قوم کو اپنی فوج پر فخر ہے 🫡❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Charsadda
Peshawar
2500