Khalil Youth Welfare Organization

Website

Khalil Youth Welfare Organization � "خلیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن نوجوانوں کی ترقی، تعلیم اور فلاحِ عامہ کے لیے کوشاں ہیں ۔

07/10/2026

الحمدللہ!
خلیل یوتھ ویلفئیر آرگنائزیشن پشاور کے پلیٹ فارم سے فلاحی اور دینی خدمت کا سفر ساتھ ساتھ جاری ہے۔
مخلوقِ خدا کی خدمت، ضرورت مندوں کا سہارا اور دین کی خدمت ہمارا عزم ہے۔

منشور: خدمت، خدمت اور صرف خدمت۔

الحمدللہ! خدمتِ قرآن کا ایک اور خوبصورت سفر خلیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور (رجسٹرڈ) سے دو مساجد نے قرآنِ مجید  راحیل...
05/10/2026

الحمدللہ! خدمتِ قرآن کا ایک اور خوبصورت سفر
خلیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور (رجسٹرڈ) سے دو مساجد نے قرآنِ مجید راحیل ، پاروں اور قائدوں کی ضرورت کے لیے رابطہ کیا گیا ۔ الحمدللہ، تنظیم نے ان کی درخواست پر تقریباً 35,000 روپے مالیت کا ضروری قرآنی سامان فراہم کیا۔
اس نیک کام میں ایک مخلص ڈونر کی زبردست مالی معاونت شامل رہی، جس پر ہم ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
آپ بھی آئیں، ہمارا ساتھ دیں اور اس فلاحی و دینی خدمت کا حصہ بنیں

Happy Teachers’ Day! خلیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے تمام قابلِ احترام اساتذہ کو سلامِ عقیدت و محبت۔آپ علم کی رو...
05/10/2026

Happy Teachers’ Day!

خلیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے تمام قابلِ احترام اساتذہ کو سلامِ عقیدت و محبت۔
آپ علم کی روشنی پھیلا کر نسلوں کا مستقبل سنوار رہے ہیں۔
آپ کی محنت، خلوص اور خدمت کو دل سے سلام۔

خلیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن — تعلیم کرو عام

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalil Youth Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category