24/11/2025
آج چیئرمین صوبائی زکوٰۃ کونسل جناب امتیاز خان اور چیئرمین ڈسٹرکٹ زکوٰۃ کونسل جناب عمران جان نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر/ٹیچنگ ہسپتال تیمرگرہ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بخت زادہ اخونزادہ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ہسپتال کی کارکردگی، عوام کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور مستحق مریضوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین صوبائی زکوٰۃ کونسل جناب امتیاز خان نے ہسپتال کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی اور اس موقع پر مستحق مریضوں کے علاج و ادویات کی فراہمی کے سلسلے میں 20 لاکھ روپے (2,000,000) کا چیک میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بخت زادہ اخونزادہ کے حوالے کیا۔
ڈاکٹر بخت زادہ اخونزادہ نے اس تعاون پر صوبائی زکوۃ کونسل چیئرمین اور ضلعی زکوٰۃ کونسل چیئرمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ امداد ہسپتال میں زیرِ علاج غریب اور نادار مریضوں کے لیے انتہائی معاون ثابت ہوگی.
07/11/2025
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے ساتھ ہیلتھ کیئر فنڈ ، ضلع کے سطح پر اسپتالوں میں دیئے جانے والے سہولیات اور ویلج کونسل سطح پر جان لیوا بیماریوں میں مبتلا مریض کے تفصیلات جمع کرانے اور ان کو مالی معاونت فراہم کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔
ملاقات میں ڈاکٹر نجیب اللہ اور پیرامیڈیکس کے جنرل سکریٹری گوہر خان بھی موجود تھے ۔
03/11/2025
PTI tiger at District zakat office TMG
30/10/2025
With Malak Gul Habib Jan /Malak Ibraheem/ Muzafar Khan /and Bahadar Jan at District zakat office lower dir TMG Discussed Marriage Asstt program inshallah very soon will complete 30 pairs Now we have completed 25 all the Needy people's are invited
29/10/2025
With insafians tiger at District zakat office dir lower TMG Danish/ Asad/ khalid ISF lower Dir
27/10/2025
TODAY Activity at District zakat office lower dir ISF Malakand University SVP Tariq Zeb
Danish Khan isf president
Hanif Khan Ex Gs tehsil Munda
Hc Asad Khan
Chairman Faisal and PTI worker
Discussed
1) scholarship
2) marriage Asstt
3) Health Care
24/10/2025
Last date you have to cheek
23/10/2025
Alyas Khan 'atif Khan iyw finance sectaryMalakand region Sadat saeed Islam uddin VC chairman safarai PTI old and new tiger
23/10/2025
District zakat office lower dir the students are submitted the scholarship form in the office of DZC TMG