Islami Jamiat Talba University of Peshawar

Islami Jamiat Talba University of Peshawar The old page is suspended by Facebook.
Follow the new official page of Islami Jamiat Talaba University of Peshawar.

18/10/2026

Islami Jamiat talaba University of Peshawar


17/10/2026

ناظم جامعہ برادر وقاص احمد پرل لان جامعہ پشاور میں طلبہ تنظیموں کہ مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
اجلاس میں مختلف طلبہ تنظیموں کے عہدیداروں نے شرکت کی،اور اس بات پر زور دیا کہ ائی ایس ایف کے پانچ اغواء شدہ افراد کو جلد از جلد بازیاب کیا جائے۔
ایگریکلچر یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نقاب پوش افراد کے چھاپے پر شدید تشویش کا اظہار کیا،اور اس بات پر زور دیا گیا کہ یونیورسٹی انتظامیہ ہاسٹلز میں طلباء کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
کچھ دنوں سے پشاور یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں غیر یقینی صورتحال اور خوف و ہراس کے ماحول پر انتظامیہ توجہ دیں اور طلباء کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
ان شاء اللہ بروز پیر 10 بجے پشاور یونیورسٹی میں تمام طلباء کا مشترکہ احتجاج منعقد کیا جائے گا۔
اسلامی جمعیت طلبہ کیمپس کے پرامن تعلیمی ماحول کو برقرار رکھنے اور طلباء حقوق کیلئے ہر وقت میدان میں موجود رہے گی۔

جمعیت تمام طلبہ سے اپیل کرتی ہے کہ اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔

17/10/2026

🔴 لاہور | براہِ راست

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر ملک بھر کے ارکان کے آن لائن اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔



16/10/2026

ٹیم جامعہ پشاور

ناظم جامعہ برادر وقاص احمد پرل لان جامعہ پشاور میں طلبہ تنظیموں کہ مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔اجلاس میں مختلف طلبہ ت...
16/10/2026

ناظم جامعہ برادر وقاص احمد پرل لان جامعہ پشاور میں طلبہ تنظیموں کہ مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
اجلاس میں مختلف طلبہ تنظیموں کے عہدیداروں نے شرکت کی،اور اس بات پر زور دیا کہ ائی ایس ایف کے پانچ اغواء شدہ افراد کو جلد از جلد بازیاب کیا جائے۔
ایگریکلچر یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نقاب پوش افراد کے چھاپے پر شدید تشویش کا اظہار کیا،اور اس بات پر زور دیا گیا کہ یونیورسٹی انتظامیہ ہاسٹلز میں طلباء کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
کچھ دنوں سے پشاور یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں غیر یقینی صورتحال اور خوف و ہراس کے ماحول پر انتظامیہ توجہ دیں اور طلباء کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
ان شاء اللہ بروز پیر 10 بجے پشاور یونیورسٹی میں تمام طلباء کا مشترکہ احتجاج منعقد کیا جائے گا۔
اسلامی جمعیت طلبہ کیمپس کے پرامن تعلیمی ماحول کو برقرار رکھنے اور طلباء حقوق کیلئے ہر وقت میدان میں موجود رہے گی۔

جمعیت تمام طلبہ سے اپیل کرتی ہے کہ اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔

اجتماع رفقاء حلقہ کمپیوٹر سائنس جامعہ پشاور
16/10/2026

اجتماع رفقاء
حلقہ کمپیوٹر سائنس جامعہ پشاور

درس قرآن حلقہ جے آئی ایس جامعہ پشاوربرادر یحییٰ نے درس قرآن پیش کیا۔‏
15/10/2026

درس قرآن حلقہ جے آئی ایس جامعہ پشاور
برادر یحییٰ نے درس قرآن پیش کیا۔‏


انوائرنمنٹل سائنس جامعہ پشاور قرآن کے سائے میں برادر حسین ﷲ نے درس قرآن پیش کی۔‏
15/10/2026

انوائرنمنٹل سائنس جامعہ پشاور قرآن کے سائے میں
برادر حسین ﷲ نے درس قرآن پیش کی۔‏

حلقہ کمپیوٹر سائنس جامعہ پشاور قرآن کے ساۓ میں مختلف کلاسز میں درس قرآن کا اہتمام کیا گیا۔‏
14/10/2026

حلقہ کمپیوٹر سائنس جامعہ پشاور قرآن کے ساۓ میں
مختلف کلاسز میں درس قرآن کا اہتمام کیا گیا۔‏

جامعہ پشاور حلقہ فارمیسی قرآن کے ساۓ میں برادر فضل اللہ نے درس قرآن پیش کیں۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔آمین #جامعہ پشاور  ...
14/10/2026

جامعہ پشاور حلقہ فارمیسی قرآن کے ساۓ میں

برادر فضل اللہ نے درس قرآن پیش کیں۔

اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔
آمین

#جامعہ پشاور
#حلقہ فارمیسی
#اسلامی جمیعت طلبہ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba University of Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share