PTI LOWER DIR

PTI LOWER DIR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI LOWER DIR, Political Party, lower Dir, Peshawar.

04/10/2026

یہ قوم اللہ رب العزت کی شکر گزار ہے کہ اس نے ہمیں وہ رہنما عطا کیا جس کے لئے بہت سی اقوام جھولی اٹھا کر دعائیں کرتی ہیں۔

04/10/2026

میرے پاکستانیوں آپ سب نے ایک
بار پھر یہی مناظر دہرانا ہوں تو پھر بہت جلد کانپیں ٹانگنی شروع ہوں جائیں گی 🔥
ان شاءالله ✊"نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ"

03/10/2026

انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-

آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔

5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-

6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔

7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔

8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔

پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔

03/10/2026

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے آج لانگ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

تیار ہو۔!صرف 2 دن باقی​عمران خان کی کال پر اسلام آباد کی جانب حتمی لانگ مارچ کے صرف 2 دن باقی ہیں۔
02/10/2026

تیار ہو۔!
صرف 2 دن باقی
​عمران خان کی کال پر اسلام آباد کی جانب حتمی لانگ مارچ کے صرف 2 دن باقی ہیں۔

🚨 بریکینگ نیوز 🚨وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے تیاری مکمل ہونے کااعلان کردیا،4 اکتوبر کےمارچ کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے🔥✊
29/09/2026

🚨 بریکینگ نیوز 🚨
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے تیاری مکمل ہونے کااعلان کردیا،
4 اکتوبر کےمارچ کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے🔥✊

27/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا چکدرہ میں اسٹریٹ موومنٹ سلسلے کے دوران عوامی اجتماع سے خطاب

16/09/2026

27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں کل 17 ستمبر انصاف یوتھ ونگ کے عظیم الشان کنونشن کی تیاریاں مکمل، پنڈال سج گیا

دیر لوئر : تیمرگرہ ریسٹ ہاؤس میں انصاف یوتھ دیر لوئر کے زیرِ اہتمام کنونشن کے انعقاد کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جبکہ پنڈال کو بھی سجا دیا گیا ہے۔

انصاف یوتھ ونگ دیر لوئر

14/09/2026

پنجاب کی جعلی حکومت اور پولیس کی فسطائیت اور جبر کی انتہا، لکشمی چوک میں وزیراعلی خیبر پختونخوا اور انکے ساتھ اسٹریٹ موومنٹ کے قافلے کیلئے لائٹس بند کردی گئی۔

اگر خدانخواستہ اس موقع کا فائدہ اٹھا کر کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ ہوجاتا ہے، تو اسکا کون ذمہ دار ہوگا؟ پنجاب کی جعلی حکومت آخر کار کیا ثابت کرنا چاہتی ہے؟ کبھی وزیراعلی کو اغوا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، کبھی روڈز بلاک کیئے جاتے ہیں، کبھی لائٹس آف کی جاتی ہیں، آخر کار پنجاب کی جعلی حکومت اپنے عوام سے اتنا کیوں خوفزدہ ہے۔

06/09/2026

🚨 *سہیل آفریدی کے قافلے پر فائرنگ کی خبریں چل رہی ہیں تاہم ابھی کنفرم نہیں ہے*

Address

Lower Dir
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI LOWER DIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share