Shah Hussain Hamdard PPP Official

Shah Hussain Hamdard PPP Official

Share

Pakistan People's Party

05/04/2026
01/04/2026

کسوڑے (تمانزی وی سی 1) کے عوام کی آواز
ضلع مہمند میں واقع تمانزی وی سی 1 کا علاقہ کسوڑے تقریباً 7 ہزار سے زائد آبادی پر مشتمل ہے، مگر بدقسمتی سے یہ علاقہ آج بھی بنیادی انسانی سہولیات سے محروم ہے۔
یہاں نہ سڑکیں موجود ہیں، جس کی وجہ سے آمد و رفت انتہائی مشکل ہے، نہ بچوں کے لیے کوئی اسکول ہے جہاں وہ تعلیم حاصل کر سکیں، اور نہ ہی کوئی بنیادی صحت مرکز موجود ہے جہاں مریضوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جا سکے۔ یہ صورتحال نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ حکومتی ذمہ داریوں پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
آخر اس محرومی کا ذمہ دار کون ہے؟
کیا یہ عوام کی بدقسمتی ہے یا متعلقہ اداروں کی غفلت؟
ہم متعلقہ حکام، منتخب نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ کسوڑے کے عوام کو مزید نظر انداز نہ کیا جائے۔ فوری طور پر سڑکوں کی تعمیر، تعلیمی اداروں کے قیام اور بنیادی صحت مراکز کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
یہ عوام کا حق ہے، کوئی احسان نہیں۔
آئیے، اس آواز کو بلند کریں تاکہ اربابِ اختیار تک پہنچ

29/03/2026

شاہ حسین ہمدرد پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ سینئر رہنما ضلع مہمند

Photos from Shah Hussain Hamdard PPP Official 's post 29/03/2026

شاہ حسین ہمدرد نیشنل یوتھ پارلیمنٹ کی سالانہ پہلی اجلاس میں شرکت ۔۔۔
شاہ حسین ہمدرد پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ سینئر رہنما ضلع مہمند

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

District Mohmand Peshawar Division
Peshawar