12/04/2026
جمعیت طلباء اسلام ضلع پشاور کے صدر محمد صادق جان، جنرل سیکرٹری ذیشان حنفی، مجلسِ عاملہ کے اراکین، پی کیز کے صدور و جنرل سیکرٹریز اور دیگر ذمہ داران کے ہمراہ، جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کی نگرانی میں قافلے کی صورت میں روانہ ہوئے۔
روانگی سے قبل شرکاء گروپ فوٹو
11/04/2026
ہم جمیعت طلباء اسلام ضلع پشاور کی جانب سے جمیعت طلباء اسلام ضلع مردان کو کامیاب ترین اور تاریخ ساز دستور اسلام ریلی کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
11/04/2026
عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت ٹاؤن تھری کے امیر مولانا سہیل درویش صاحب کی زیرِ صدارت ایک عظیم الشان، پُروقار اور تاریخ ساز ختم نبوت پروگرام منعقد ہوا
اس پروگرام میں جمعیت طلباء اسلام ضلع پشاور کے صدر محمد صادق جان اور سینئر نائب صدر وقار احمد اسٹیج پر موجود تھے
اس عظیم الشان اور تاریخی پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ٹاؤن تھری ختمِ نبوت کی ٹیم کو خراجِ تحسین اور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
11/04/2026
مردان: جمعیۃ طلباء اسلام مردان کے زیر اہتمام عظیم الشان آگاہی ریلی۔۔۔۔۔دستور اسلام کانفرنس۔۔۔۔
زیر صدارت۔۔۔حافظ طاہر شاہ۔۔صوبائی صدر جے ٹی آئئ خیبرپختونخوا
زیر نگرانی۔۔فرمان اللہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری
مہمانان خصوصی۔۔۔صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب
جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب
مرکزی نائب صدر جے ٹی آئئ پاکستان اختر علی
صوبائی جنرل سیکرٹری فاٹا آمین اللہ خاکسار
11/04/2026
انشاءاللہ کل
چلو چلو 12 اپریل دستور اسلام کانفرنس سپورٹس کمپلیکس مردان
10/04/2026
دستـــــــــــور اســــــــلام و امریـــــــکہ و اســــــــ ــــ ـــرائیل مردہ باد کانفـــــــــرنس
12 اپریـــــــــــــل مـــــــــــردان
09/04/2026
جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے امیر مولانا مسکین شاہ کی زیرِ صدارت اور مولانا احمد علی درویش صاحب کے زیر نظامت مجلسِ عاملہ مجلسِ شوریٰ، پی کےز کے امراء و نظماء اور تمام شعبہ جات کے ذمہ داران کا مشترکہ اجلاس مفتی محمود مرکز میں منعقد ہوا اجلاس کے مہمانِ خصوصی صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش تھے
اس موقع پر جمعیت طلباء اسلام ضلع پشاور کے صدر محمد صادق جان نے بھی شرکت کی اور جمعیت طلباء اسلام کی نمائندگی کی۔
09/04/2026
چلو چلو 12 اپریل دستور اسلام کانفرنس سپورٹس کمپلیکس مردان
08/04/2026
اہم ہنگامی اجلاس
جمعیت طلباء اسلام ضلع پشاور کے صدر محمد صادق جان کی جانب سے بروز جمعہ جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے زیر اہتمام ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا۔
یہ اجلاس بروز جمعرات بمقام مفتی محمود مرکز دوپہر 1 بجے منعقد ہوگا۔
منجانب : محمد ذیشان حنفی
جنرل سیکرٹری جمعیت طلباء اسلام پشاور
جاری کردہ: ضیاء الرحمن
ترجمان جمعیت طلباء اسلام پشاور