APCA Minerals Department KP

APCA Minerals Department KP

Share

APCA Minerals Department KP will help and coordinate with Employees of the Mineral Department KP

19/08/2025

جناب جنید خان کو محکمہ معدنیات خیبرپختونخواہ کا مستقل ڈائریکٹر جنرل تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہے،
ڈی جی جنید خان صاحب کے انے سے محکمہ معدنیات کے بہت سے ملازمین کے پرومومشن ہوگئے۔ جنید خان واحد آفیسر ہے جو کہ تمام ملازمین کے جائز مسائل سنتے ہیں اور اس پر فوری کاروائی کرنے کے احکامات جاری کرتے ھیں۔
یونین کے صدر و ممبران کے مطابق ڈی جی جنید خان صاحب کے برقرار ھونےپر محکمہ معدنیات کے ملازمین کے دیگر مسائل حل ھونے کی قوی امید پیدا ھوچکی ھے اور سال 2025 منرلز ڈیپارٹمنٹس خیبرپختونخواہ نے بھترین پرفارمینس کر کے حکومتی خزانے کو خاطر خواہ ریونیو پیدا کر کے محکمہ معدنیات کا نام روشن کر دیا۔
منجانب : *صدر ایپکا محکمہ معدنیات*

10/06/2025

APCA Minerals Department KP

Send a message to learn more

09/06/2025
31/05/2025

سرکاری ملازمین اپنی خدمات ادا کرتے ہیں تب ہی تنخواہ. ملتی ہے مملکت خداداد پاکستان کے معاشی ماہرین ذرا سوچیئے کہ سروسز اور خدمات پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں کرنا چاہئے اس لۓ ہمارا پہلا مطالبا ہے تنخواہ اضافہ نہیں ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے جتنا رلیف ملتا ہے اس سے زیادہ یا اسکے برابر ٹیکس کٹوتی کردی جاتی ملازمین کی سالانہ انکریمنٹ کا اضافہ ڈونتے نہیں ملتا ہے اسلۓ تمام ملازمین کو ٹکس کٹوتی سے مستشنئ کرار دیا جائے.
افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ ہائوس رینٹ, میڈیکل اور کنوینس الائونس اور دیگر ایڈھاک پر بھی ٹیکس لگایا گیا ہے یہ بڑی ناانصافی ہے جب ایک دفعہ ریٹائرمنت ہر پینشن اور کمیوٹیشن صرف بنیادی تنخواہ یا بیسک پے پر دیا جاتا ہے اور دوسری جانب ٹیکسز وصولی ملازمین کو ملنے والی تمام مراعات پر اسکے علاوہ پروفیشنل ٹیکس پہلے سالانہ 500 روپیہ ہوتا تھا وہ بڑہاکر 2000 (دو ہزار ) کیا گیا ہے اس سے صاف ظاہر ہورہا یے کہ ملازمین کا معاشی استحصال کیا جارہا ہے جب کہ ملازمین ٹیکس ہر چیز پر ادا کرتے ہیں گیس و بجلی کے بلوں پر, خوردنی اشیاء کی خریداری ہر اور موبائیل چارجز اور پیکجز پر اور چلتے پھرتے اور سفر کرتے بھی حد سے زیادہ ٹیکس ہی ادا کرتے ہیں
ٹیکسز کٹوتی سے ملازمین کو مستشنئ کرار دیا جائے ملازمین سرمائیداری نہیں کرتا ٹیکسز کا بوجھ ختم کیا جائے-

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Directorate General Mines And Minerals Near Judicial Complex Khyber Road Peshawar Cantt
Peshawar
25000