عمران خان کی پکار! مردان کی للکار
مردان دل سے آپ کا شکریہ... see more
Shafi Jan kashmeri
I'm Shafi Jan Kashmeri
Insaf Youth Wing social media Coordinator Tahsil kalkot
X social media membar upper Dir PTI
مرادن جلسہ گاہ میں سہیل آفریدی کا اعلان
اگلا لائحہ عمل بھی دے دیا، اگلے دن ہم اسلام آباد میں ہوں گے
پشاور کا قافلہ مردان جلسے کی طرف روانہ ✌️💥
゚
ضلع خیبر چھا گیا۔🔥
16/04/2026
خاجی رحمان الدین چچا کے ساتھ اسلام آباد فیصل مســـجد میں مامو جان کا بیٹا جانزادہ اور حسنین خان کی ساتھ
14/04/2026
چلو چلو مردان چلو
حلال ڈانس دہ لکی مروت جوماتیان😀
مذاکرات ویڈیو لیک شوہ ||🤣🤣
#پښتومزاح #پښتوخندا #پښتورييلز
10/04/2026
شکر الحمدللہ میں بھی عمران خان کے قافلے کا ایک ادنیٰ سا سیاسی ورکر ہوں______!!!
کل اسلام اباد لیاقت باغ میں ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا گیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کا اعلامیہ جاری.
08/04/2026
*کل اڈیالہ جیل کے سامنے پرامن احتجاج کے دوران ریاستی کریک ڈاؤن میں انصاف یوتھ ونگ دیر بالا کے نائب صدر محمد بلال تاجک کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔*
*محمد بلال تاجک، عمران خان کے وہ وفادار کارکن ہیں جو 4 اکتوبر ہو، 26 نومبر ہو، اڈیالہ جیل کے سامنے احتجاج ہو یا کوئی جلسہ جلوس ہو، ہر مشکل وقت میں ہمیشہ فرنٹ لائن پر ڈٹ کر کھڑے رہے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔*
*ان شاء اللہ، یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی! ✊*
شفیع جان جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ دیر بالا!*
جیسے بھی حالات رہیے گا
خان تیرے ساتھ رہیے گا ゚viralシfypシ゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Address
I 11-4 Islamabad
Peshawar
