Tehsil and Youth Councilor Zarobi Sharqi

Tehsil and Youth Councilor Zarobi Sharqi

Share

THIS IS ABOUT NEW KPK and NAYA ZAROBI CURRENT UPDATES...
Tehsil Councilor:- Nadeem Khan
Youth Counci

01/10/2017

Open Invitation To All-

Photos from Tehsil and Youth Councilor Zarobi Sharqi's post 31/08/2017

جلسہ گاہ کیلیے روانگی کے وقت-

Photos 20/07/2017
Photos 09/12/2016

‏سپریم کورٹ وہ سپر مارکیٹ ہے جہاں اگر جیب میں پیسے ہوں تو ہر طرح کا "انصاف" خریدا جا سکتا ہے

Photos from Tehsil and Youth Councilor Zarobi Sharqi's post 14/11/2016

At Inauguration of Science Lab, Library, Sports Room, at GGHSS Zarobi-😍

Photos from Tehsil and Youth Councilor Zarobi Sharqi's post 14/11/2016

Inauguration of laboratory, library sports rooms, boundary wall at GGHSS Zarobi...

Photos 26/10/2016

سپیکر اسدقیصر کی یونین کونسل زروبی کے لیئے 29 کروڑ کے پراجکٹس ۔۔
کچھ پر کام مکمل ہوا ۔۔ کچھ پر جاری ہے ۔۔کچھ پر آغاز ہوگا بہت جلد ۔۔
آپ نے ووٹ دیا ہم نے خدمت کی۔

لائن شیفٹینگ کے لیئےفنڈ کی منظوری ۔ لاگت 4 کروڑ
اٹھارہ نئے ڑرنسفارمرز کی تنصیب ۔ پیچیس سے ذیادہ کی مرمت

2 کازوے جس پر کام جاری ہے۔ لاگت تقریبا 3 کروڑ
دو ایریکیشن ٹویب ویلز کی منظوری ایک پر کام عنقریب مکمل ہوجائے گا۔ لاگت2 کروڑ تقریبا
دو پیبلک ہیلتھ ٹویب ویلز کی منظوری ۔ کام کا آغاز جلد ہوگا۔

گرلز سکول کے لیئےفنڈ کی منظوری ۔ لاگت2 کروڑ

گرلز ہائی سکول کی ہائیرسکینڈری میں ترقی ۔۔ لاگت 3 کروڑ
کالج سیکشن کےلیئے 3 کروڑ فنڈ دیا گیا۔ اس پر کام کا آغاز ہوا ہے ۔ تعلیم کا انصاف انشااللہ

بی ایچ یو کی ار ایچ سی میں ترقی ۔ لاگت 2 کروڑ سے ذیادہ ۔ کام اب سٹارٹ ہوگا
ویٹرنٹی ہسپتال زیر تکمیل ہے ۔ لاگت 2 کروڑ

ٹوپی روڈ ر کام جاری ہے۔ ٹوپی زروبی نالے کی پختگی۔ لاگت 5 کروڑ
راستوں اور گلیوں کی پختگی کےلیئے دو کروڑ

گراؤنڈ کی منظوری لاگت 4 کروڑ

بہت جلد مزید ترقیاتی کیئے جائنگے انشااللہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar