Pakistan Tehreek Insaf VC Mathra

Pakistan Tehreek Insaf VC Mathra

Share

پاکستان تحریک انصاف وی سی متھرا

02/03/2024

Zavyar khan

21/02/2024

میں نے الیکشن کمیشن کے آفس میں دیکھا کے بوریاں بند پڑی ہوئیں ہیں اور فارم 45 وہاں پھینکے ہوئے ہیں، میں نے ڈپٹی الیکشن کمیشنر سے پوچھا کہ یہ کیا ہے تو اس نے کہا کہ یہ ضائع ہیں،
کامران بنگش کی نیوز کانفرنس

21/02/2024
10/02/2024

این اے 28 غیبی مدد
این اے 28 میں جمعیت علماء اسلام نے 1 لاکھ 38 ہزار ووٹ لئے ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے ٹوٹل 43 ہزار ووٹ لیا ہیں..
اس کو کہتے ہے غیبی مدد😂

09/02/2024

اب تک قومی اسمبلی کے 200 سیٹ میں پاکستان تحریک انصاف نے 86 سیٹ جیت لی ہے اور دوسرے نمبر پر مسلم لیگ ن 59 سیٹ پر

09/02/2024

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد امیدوار اب تک 125 سیٹیوں پر آگے۔ انشاء اللہ جیت پاکستان کی ہوگی۔

08/02/2024



52 Polling stations results as per form 45

Gohar Ali khan (PTI Chairmen) = 17936
Bakht jahan (Jumat e islami ) = 3050

Leading from 14000+ votes

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar
25000