16/11/2025
Fr peshawar social worker
اللہ نگہبان
16/11/2025
کل چار بجے انشاءاللہ اشوخیل زکوٰۃ کمیٹی کے بارے میں کندی امیر خیل کا ملک سید اعظم کے حجرے میں مشترکہ جرگہ ہوگا۔
کندی امیر خیل کے مشران و کشران سے شرکت کی درخواست ہے۔
05/06/2020
اسلام علیکم
امید ہے آپ سب خیر وعافیت سے ہونگے.
دوستوں کل انشاءاللہ 6 مئی بروز ہفتہ بمقام خانوہ چوک بوقت شام 5 بجے آشوخیل میں
امید ویلفئیر ٹرسٹ آشوخیل سیکشن کی میٹنگ ہوگی اور پرسوں یعنی 7 مئی بروز اتوار بمقام ٹاپو سکول بوقت شام 5 بجے امید ویلفئیر ٹرسٹ حسن خیل سیکشن کی میٹنگ ہوگی لہذا سب میمبرز سے ریکوسٹ ہے کہ ان میٹنگز میں ضرور شرکت کرے...
یاد رہے ان میٹنگز میں ہم سارے میمبرز کا نیا لسٹ بنائنگے تو لہذا سب دوستوں کی شرکت ضروری ہے...
شکریہ ❤
Umeed Welfare Trust Spreading love, kindness,and compassion to impoverished families. ❤️
12/04/2020
08/04/2020
صحت۔ تعلیم۔۔ غربت۔۔۔
الحمدللہ امید ویلفئیر ٹرسٹ کے ممبرز نے رمضان راشن پیکج کے لئے ایک ہی دن میں بارہ ہزار پانچ سو چندہ اکٹھا کیا۔
اور انشاء اللہ آگے بھی یہ کام جاری رکھے گے۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے ۔ کہ ایسے لوگوں کے ساتھ تعاون ضرور کیاکرو ۔
اور اگر تعاون نہیں کرسکتے تو کم سے کم ان لوگوں کے پیچھے باتیں نہ کیا کرو۔
کیونکہ ایسے لوگ ہمارے معاشرے کے اثاثہ ہے لہٰذا ان لوگوں کی حوصلہ افزائی کیا کرو۔
اور ہم ڈسٹرک زکوٰۃ چیئرمین عبد الستار خلیل صاحب سے سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ تعاون کرے۔
ویلڈن امید ویلفئیر ٹرسٹ ممبرز 💖💖
04/04/2020
السلام و علیکم بعد سلام عرض ہے کہ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔ کہ امید ویلفئیر ٹرسٹ کئی سالوں سے غریبوں مسکینوں اور بیواؤں کی مدد کرتا ہے ۔
اور اس سال بھی رمضان کے لئے غریبوں اور بیواؤں میں راشن تقسیم کرے گی انشاء اللہ۔
جس میں آپ سب سے مدد کی درخواست ہے۔
آج بروز ہفتہ بتاریخ 28 مارچ 2020 کو امید ویلفئیر ٹرسٹ آشوخیل سیکشن کے میمبرز نے اپنے مدد آپ کے تحت اس مشکل گھڑی میں قوم کے غریب اور مجبور خاندانوں میں راشن تقسیم کی اور یہ سلسلہ جاری رہے گا آپ سب صاحب نصاب دوستوں سے اور مشرانوں سے امداد کی اپیل کی جاتی ہے
Account number. 231787033
Branch code. 1609
UBL Branch warsak road Peshawar.
Easy Paisa Accounts.
0345-9864826
0342-8582522
Contact nmbr. 0310-9776069
12/03/2020
تعلیم،۔ صحت،۔۔ غربت،۔۔۔
السلام وعلیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ۔جیسا کہ آپ سب دوستوں کو معلوم ہے کہ امید ویلفئیر ٹرسٹ ایف آر پشاور میں تقریبا چار سالوں سے غریبوں بیواؤں اور یتیموں کی مدد کے لئے کام کررہاہے ۔ رمضان راشن، عید کیش ،سردی میں سویٹر وغیرہ ،۔
اور جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ اب رمضان آنے والا ہے جس میں امید ویلفئیر ٹرسٹ ان بے بس گھرانوں میں راشن تقسیم کرے گا ۔ آپ سب سے درخواست کرتا ہو کہ اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیجئے ۔ آپ کے ایک ایک روپے سے ان غریبوں کا بہت کام ہو سکتا ہے ۔
سلمان خان اشوخیل سیکشن 03038224158
نعمان خان ایف آر پشاور صدر 03109776069
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
122334455
