MALAK SANAN JAMAL PSF

MALAK SANAN JAMAL PSF

Share

FOLLOWER OF BACHA KHAN
SERVENT OF ALL STUDENTS
SC: zamara000
Insta : malikjamal35
Fb: sananjamalkhapalwaak
Tiktok:maliksanan0315
Whatsapp: 00923153055812

11/01/2026

خان عبدالولی خان برصغیر کے ممتاز پشتون قوم پرست رہنما، جمہوری سیاست دان اور عدم تشدد کے علمبردار تھے۔ وہ خان عبدالغفار خان (باچا خان) کے صاحبزادے تھے۰آج انکی 109ویں یوم پیدائش ہے ۰1917 وفات: 2006
ولی خان نے ہمیشہ آئینی سیاست اور پارلیمانی جدوجہد پر یقین رکھا۔ آمریت کے خلاف آواز اٹھانا ان کی سیاست کا مرکزی وصف تھا، چاہے وہ ایوب خان کا دور ہو یا ضیاء الحق کا۰انہوں نے مغربی پاکستان کے ون یونٹ نظام کے خلاف بھرپور جدوجہد کی، جسے وہ چھوٹے صوبوں کے حقوق سلب کرنے کا ذریعہ سمجھتے تھے۔
ولی خان اور ان کی جماعت نے 1973 کے آئین کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا، جو آج بھی پاکستان کا متفقہ آئین ہے۰ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں انہیں غداری کے الزام میں حیدر آباد سازش کیس کے نام سے مشہور مقدمہ میں قید رکھا گیا یہ مقدمہ پاکستانی سیاسی تاریخ کا ایک متنازع باب سمجھا جاتا ہے۰انہوں نے باچا خان کی طرح تشدد کی سیاست کو رد کیا اور سیاسی اختلاف کو مکالمے کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۰ ولی خان کو ایک اصولی، صاف گو اور سخت گیر مگر جمہوری سیاست دان کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۰ وہ مرکزیت، عسکری بالادستی اور مذہب کے سیاسی استعمال کے ناقد تھے

12/11/2025

مشر 🚩

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Peshawar
Peshawar