عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لکڑائی کانیزہ ٹاؤن تھری پشاور

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لکڑائی کانیزہ ٹاؤن تھری پشاور

Share

�تحفظِ ختمِ نبوت ہر مسلمان کا دینی، ایمانی اور اخلاقی فریضہ ہے۔�

17/12/2025

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته 🌹

تمام اہلِ ایمان کو نہایت ادب و احترام کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان
کانفرنسِ تحفظ ختمِ نبوت منعقد کی جا رہی ہے۔

اس بابرکت کانفرنس میں اکابر علماء کرام کے ایمان افروز بیانات ہوں گے، جن میں عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت اور اس کے تحفظ پر روشنی ڈالی جائے گی۔

لہٰذا تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے پُرزور اپیل ہے کہ اس عظیم دینی اجتماع میں شرکت فرما کر اپنے ایمان کی تجدید کریں اور اجرِ عظیم کے مستحق بنیں۔

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔

والسلام
منجانب: عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوّت جامعہ باب العلوم انور آباد (512) پشاور
#

16/11/2025

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لکڑائی کانیزہ ٹاؤن تھری پشاور کے زیر اہتمام آٹھواں سالانہ ختم نبوت کانفرنس کی جھلکیاں

16/11/2025

ضروری وضاحت 👉

یہ آئی ڈی فیک ھے ؛ یہ آئی ڈی مفتی محمد شھاب الدین پوپلزئی صاحب کی نہیں ھے نیز مفتی صاحب کا اس آئی ڈی سے کوئی تعلق نہیں !
جزاکم اللہ جی ✅

فیک IDکےذریعے فتنہ پھیلانے والا”قادیانیوں “اور”مودی “کا آلۂ کار ھوسکتا ھے کوئی دوسرا نہیں جسطرح قادیانیوں کو ھر محاذ پر شکست ھوئی اور اللہ کی امداد سے افواجِ پاکستان نے مودی کو دُھول چَٹائی اِسی طرح ان شاءاللہ آئیندہ بھی ھر میدان میں شکست اُن کا مقدر ھے(پوپلزئی)

09/11/2025

یوم پیدائش ! 9 نومبر 1877 👉
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ
قادیانی اسلام اور وطن دونوں کے غدار ھیں
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان ✅

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

لکڑائی کانیزہ ٹاؤن تھری پشاور
Peshawar