Ihsan ullah offical

Ihsan ullah offical

Share

ORAKZAI (KURMIWAL)
political activities ,social activities ,انشاءاللہ اپنی علاقہ کے لیے اواز اٹھاونگا

16/04/2026

سنٹرل کرم تورعر گورنمنٹ ہائی اسکول کی دیوار گرنے سے طلبہ کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے،ہم حکومت اور متعلقہ اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ فوری طور پر اس دیوار کی تعمیر اور مرمت کی جائے تاکہ بچوں کا تعلیمی سلسلہ متاثر نہ ہو۔تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور یہی ان کے بہتر مستقبل اور کامیابی کی بنیاد ہے۔اگر ایسے مسائل کو بروقت حل نہ کیا گیا تو بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہوگا۔ہم امید کرتے ہیں کہ حکام اس مسئلے پر سنجیدگی سے توجہ دیں گے اور جلد از جلد اس کا حل نکالیں گے تاکہ طلبہ محفوظ ماحول میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔💯💯
اس اسکول میں 600 سے زائد طلبہ ہیں جبکہ اساتذہ کی تعداد صرف 12 ہے،جو کہ ناکافی ہے۔نہم اور دہم جماعت کے طلبہ کو پرائمری اساتذہ پڑھا رہے ہیں،اس لیے ان کے لیے سبجیکٹ اسپیشلسٹ اساتذہ تعینات کیے جائیں۔برائے مہربانی اسٹاف کی کمی کو فوری طور پر پورا کیا جائے تاکہ طلبہ کو بہتر تعلیم مل سکے

05/04/2026
05/04/2026

Pray for my friend A***n Zia @

Photos from Ihsan ullah offical's post 03/04/2026

آج کل یہ لوگ کہاں جو وزیراعظم عمران خان کے دور میں 180 روپے لیٹر پٹرول پر احتجاجی مظاہرے کرتے تھے۔لیکن بدقسمتی سے اج خاموش ہیں اور ان کے چمچے بھی خاموش ہیں۔

16/03/2026

آج میں تقريباً سال بعد اپنی وطن گیا۔لیکن بدقسمتی سے اج ہمارے علاقے کے حالات ایسے تھے جیسے ایک گھر میں کوئی فوت ہوئے ہوں اور گھر سے جنازہ نکالا گیا ہو۔ہر فرد غمزدہ ہوتا ہے ۔ایسا ہی ہمارے علاقے کے حالات تھے ہر چیز غمزدہ تھے درخت پودے رو رہے تھے بالکل سناٹہ تھا۔آج علاقے کے حالات دیکھ کر دل خون کی انسورورہا تھا۔بس اللہ سے دعا ہے کہ ہمارے علاقے میں امن قائم ہو جائے۔

27/02/2026

یاللہ مجھے اتنا توفیق دے۔کہ میں غریب لوگوں کے مدد کرو۔آمین

25/02/2026

اللہ کسی کو غریب نا کرنا۔

16/02/2026

انشاءاللہ فضل آمین بھائی جلد ضلع کرم جائینگے۔

15/02/2026

مولانا فتح الرحمن تعلق سنٹرل کرم کی جوداری وی سی6 سے ہے اور وہ ویسی کے چیئرمین بھی ہیں۔ بدقسمتی سے وہ تقریباً ایک سال سے زائد عرصے سے لاپتہ ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ مسلسل کوشش کر رہے ہیں کہ ان کے بارے میں کوئی خبر مل سکے، مگر تاحال کوئی سراغ نہیں ملا۔
ہم موجودہ حکومت اور متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے میں فوری مداخلت کریں اور مولانا صاحب کے بارے میں معلومات حاصل کرنے میں مدد فراہم کریں۔ ان کی والدہ شدید بیمار ہیں اور اس وقت بسترِ علالت پر ہیں۔ گھر کے مالی حالات نہایت کمزور ہیں اور بچے بھی کم عمر ہیں۔
ہم تمام صاحبِ استطاعت اور مخیر حضرات سے گزارش کرتے ہیں کہ اس خاندان کی مالی مدد کریں اور ان کا سہارا بنیں۔
نیز عوام سے بھی اپیل ہے .
آپ کی تھوڑی سی مدد ایک مجبور خاندان کے لیے بڑی سہارا بن سکتی ہے۔آپ سب جیسے کہ مالی حالت بہتر ہے ان سے التیجا ہیں کہ ان کے ساتھ مالی تعاون کریں۔03000599723وراث خان

13/02/2026

We want to peace in pashtoon tribes. Specially kurram,khyber waziristan,......

03/02/2026

کل اگر چمچوں کے بجائے علاقہ کے عوام اور ان کو درپیش مشکلات پر بات کی جائے تو بہتر ہوگا۔کیونکہ ضلع کرم کے جتنے بھی مشران ہیں چاہیے وہ سیاسی ہو یا غیر سیاسی ان کا کام چمچے ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

District Kurram
Peshawar