مونگ ڈیر بد قسمتہ یو🥹💔🙏
Farman Ahmad Qazi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farman Ahmad Qazi, Social service, Peshawar Cantonment, Peshawar.
Pukhtoon culture,lifestyle,and travel vlogger📸
Humanity is my first priority
You can contact on whatsap 03359885717
Needs your support ❤️
Like follow and support
Your one click on share like and follow button
Is everything for me.
افسوس ہمارے علماء کیوں بے دردی سے شہید ہوتے ہیں😢💔🥹🙏
05/05/2026
سپینی سپینی مہ وایہ کہ جوند کوی۔۔؟
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥹💔
اللہ پاک درجات بلند کرے 🥹🤲
اِن بچوں کا ضرور حیال رکھا کریں💔🥹🤲
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥹💔
Malak zia salar zai
03/05/2026
انجنئیر عدنان خان کے شادی کے موقع پر ❤️
آپ کو شادی بہت بہت مبارک ! اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں خوشیاں اور برکت عطا فرمائے"۔
03/05/2026
فواد خان کو شادی بہت بہت مبارک❤️
نئی زندگی بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالی آپ کی جوڑی سلامت رکھے اور محبتیں بڑھائے"۔
شبقدر بازار میں بے حیائی اور بے غیرتی کا بازار گرم انتظامیہ خاموش اور عوام تماشائی😡😡
اگر آپ کی ماں بہن بیوی بیماری یا کسی دوسرے ضرورت کیوجہ سے مر جائے تو کوئی بات نہیں لیکن شبقدر بازار کا رُخ کبھی مت کرنا ورنہ یہ درندے آپ کے عورتوں کے سامنے ناچے گے جو بڑی شرمندگی اور عزت کا جنازہ ہے
نہ تو اس حالت میں ہمارے بچیاں سکول کالج یونیورسٹی جا سکتے ہیں
نہ کسی دوسرے ضرورت کو بازار میں با پردہ اور حیاء کے تقاضوں کے اندر پورا کر سکتی ہے
یہ ایکشن ہمارے لئے بالکل نا قابل برداشت ہے ہم شبقدر پولیس سے بر وقت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں کہ اس درندوں سے ہمارہ شبقدر پاک کریں ہم غیرت مند اور امن پسند لوگ ہےاس چیز کو مزید نہیں دیکھنا چاہتے ہیں ایسے حرکات بالکل ہمارے معاشرے کیلئے ناسور ہے 🥹💔🙏
صوبیدار میجر ودان شاہ ہاوس دسویں دن بھی مہمانوں کی آمد۔
دل قریب دوست ڈاکٹر مہران ضیاء کے زیر انتظام رومان خان اور اس کے فیملی کو عمرہ مبارک کیک کا اہتمام۔
جس میں موجود سارے دوستوں نے اپناشرکت یقینی بنائی۔
اور آخر میں سب دوستوں نے اس عظیم عبادت کی قبولیت کی دُعا کی اور رومان خان نے سب دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔
ایک دوست کیطرف سے بھیج گئی رقم مناسب ماما کو حوالہ کیا اللہ پاک قبول کریں اور ہم سب کو غریبوں کیساتھ مدد کرنے کا استطاعت نصیب عطا فرمائیں آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar Cantonment
Peshawar
