I Support MNA Iqbal Afridi

I Support MNA Iqbal Afridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I Support MNA Iqbal Afridi, Political Party, Bara, Peshawar.

07/10/2026

ایم این اے اقبال آفریدی نے غریدہ فاروقی کو اس کے منہ پر بول دیا آپ عشقِ منیر میں مری جا رہی ہیں۔

06/10/2026

ایم این اے اقبال آفریدی لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے خیموں کا اہتمام کررہے ہیں، ان شاءاللہ اب کی بار اپنے آئینی اور قانونی حق کی جنگ کیلئے تیاریاں مکمل ہیں

29/09/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کل 2 بجے حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس کا افتتاح کرے گا
تمام ورکرز شرکت کرے
ایم این اے اقبال افریدی

28/09/2026

ایم این اے اقبال آفریدی کے گھر چھاپہ مارنے گئے تو سینہ تان کر کھڑا ہوگیا اور بزدل بھاگ گئے اجاو اگر ہمت ہے
شاباش اقبال آفریدی

28/09/2026

ایم این اے اقبال افریدی اپنے رہائش گاہ کے سامنے میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں

ملاگوری واقع پر وزیر اعلیٰ ہاؤس میں جرگہ جاری ہے ۔ جرگہ میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، ایم این اے اقبال آفریدی...
28/09/2026

ملاگوری واقع پر وزیر اعلیٰ ہاؤس میں جرگہ جاری ہے ۔
جرگہ میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، ایم این اے اقبال آفریدی، وزیر اطلاعات شفیع جان ، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا، آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں ۔

بابِ خیبر: ملاگوری واقعے کے خلاف احتجاجی دھرنے میں ایم این اے اقبال آفریدی پہنچ گئےبابِ خیبر پر ملاگوری واقعے کے خلاف جا...
28/09/2026

بابِ خیبر: ملاگوری واقعے کے خلاف احتجاجی دھرنے میں ایم این اے اقبال آفریدی پہنچ گئے

بابِ خیبر پر ملاگوری واقعے کے خلاف جاری احتجاجی دھرنے میں ایم این اے اقبال آفریدی بھی پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مظاہرین سے اظہارِ یکجہتی کیا۔

اگر میں نے کسی قانون کی خلاف ورزی کی تو آپ کو آنے کی ضرورت نہیں پڑے گی میں خود تھانے حاضر ہو جاؤں گا ۔ لیکن اگر نقاب پہن...
22/09/2026

اگر میں نے کسی قانون کی خلاف ورزی کی تو آپ کو آنے کی ضرورت نہیں پڑے گی میں خود تھانے حاضر ہو جاؤں گا ۔ لیکن اگر نقاب پہن کر بغیر وردی سول کپڑوں میں میرے سامنے کھڑے ہوئے تو ہم دشمن دار لوگ ہیں اور تمہیں دشمن ہی سمجھیں گئے ۔ ایم این اے اقبال آفریدی

پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر صدر و ایم این اے اقبال افریدی کی ہدایت پر 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے تحصیل باڑہ ویلج کو...
22/09/2026

پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر صدر و ایم این اے اقبال افریدی کی ہدایت پر 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے تحصیل باڑہ ویلج کونسل فورٹ سلوپ کے عہدیداران اور ذمہ داران کا نور ولی افریدی کے حجرے میں گرینڈ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

اجلاس میں عہدیداران اور ذمہ داران نے عہد کیا کہ 27 ستمبر لانگ مارچ کو ویلج کونسل فورٹ سلوپ سے کارکنان بھرپور تیاری کے ساتھ کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔

ضلع خیبر صدر و ایم این اے اقبال آفریدی کی ہدایت پر تحصیل باڑہ، ضلع خیبر میں چیئرمین عمران خان کی بہنوں اور دیگر پارلیمنٹ...
21/09/2026

ضلع خیبر صدر و ایم این اے اقبال آفریدی کی ہدایت پر تحصیل باڑہ، ضلع خیبر میں چیئرمین عمران خان کی بہنوں اور دیگر پارلیمنٹیرینز کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے گرفتاریوں کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے فوری رہائی اور سیاسی کارکنوں کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کیا۔

Address

Bara
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Support MNA Iqbal Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share