27/05/2026
🌙🐑 عیدُ الاضحیٰ مبارک 🐑🌙
اللّٰہُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا وَمِنْكُمْ
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور اخوت کا درس دیتی ہے۔
اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🌸
جمعیت علمائے اسلام پی کے 77 کے امیر مفتی کامران صاحب اور جنرل سیکرٹری قاری محمد وسیم صاحب کی طرف عید کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے باعثِ سکون و برکت ہوں۔ ❤️
✨ عید مبارک ✨
08/05/2026
احتجاجی مظاہرہ
جمعیت علماء اسلام PK-77 کے امیر محترم مفتی کامران صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا وسیم صاحب نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آج کے احتجاجی مظاہرہ میں PK-77 کے تمام کارکنان ریلی کی شکل میں بھرپور شرکت کریں گے۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ دوپہر 2:30 بجے تک حاجی باز گل پمپ، غز اسٹاپ پر جمع ہو جائیں۔
جاری کردہ:
سیکرٹری اطلاعات
مولانا خلیل احمد خاکسار
07/05/2026
احتجاجی مظاہرہ
8 مئی بروز جمعہ 3 بجے پریس کلب کے سامنے
05/05/2026
جمعیت علمائے اسلام ضلع پشاور کے زیر اہتمام
حقوق طلبہ و مفتی محمود ٹیلنٹ ایوارڈ کانفرنس
23/04/2026
جمعیت علمائے اسلام پی کے 77کے زیرِ اہتمام مردان میں دستورِ اسلام کانفرنس کی کامیابی پر شکریہ کے طور پر این ایز/وی سیز کے کارکنان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
اس موقع پر جمعیت علماءاسلام ضلع پشاور کے امیر مولانا مسکین شاہ صاحب، میئر پشاور حاجی زبیر علی صاحب، ضلعی ترجمان انعام اللہ علیزئی صاحب ، ضلعی سالار حاجی ثناب گل مہمند، ضلعی ڈپٹی مالیات مفتی امجد آیاز، ضلعی نوجوانان فورم کے کنوینئر الحاج سیف اللہ خان، ڈپٹی ترجمان شکیل احمد، ضلعی میڈیا کوآرڈینیٹر عبدالرحمن جرار نے خصوصی شرکت کی۔