PTI Sethian NC34 Tiger

PTI Sethian NC34 Tiger Imran Ahmad Khan N**i

7 February
09/02/2026

7 February

09/02/2026
09/02/2026

Chauk yadgar, 8, February

09/02/2026

8, February, NC34

06/02/2026

وفاقی دارالحکومت میں جمعے کی نماز کے دوران ایک امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب 31 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 169 بتائی گئی ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہوا۔

یہ حملہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف کے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع پر پیش آیا۔
صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری اور سیاسی جماعتوں کے متعدد رہنماؤں نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری پولیس کے ترجمان تقی جواد نے کہا کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کرنا ابھی قبل از وقت ہے، تاہم ابتدائی شواہد خودکش حملے کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔

لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔

06/02/2026

8فروری پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال،

پشاور میں پی ٹی آئی کارکنان کی کمپین کے دوران دوکاندار کی عمران خان سے محبت کا اظہار
اور ساتھ ہی پورا مارکیٹ بھی بند کرنا اعلانnc34

05/02/2026

8فروری پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال،

پشاور میں پی ٹی آئی کارکنان کی کمپین کے دوران دوکاندار کی عمران خان سے محبت کا اظہار
اور ساتھ ہی پورا مارکیٹ بھی بند کرنا اعلانNC34

Address

Muhalla Sethian Peshawar City
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Sethian NC34 Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share