ٹیم ایم این اے اقبال افریدی

ٹیم ایم این اے اقبال افریدی

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ٹیم ایم این اے اقبال افریدی, Political Party, Peshawar.

18/07/2026

ایم این اے اقبال آفریدی نوشہرہ میں عمران خان کی رہائی کیلئے سٹریٹ مومنٹ جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں،

Photos from ‎ٹیم ایم این اے اقبال افریدی‎'s post 15/07/2026

ایم این اے اقبال افریدی کی کوششوں سے اور وزیر اعلیٰ سہیل افریدی کی خصوصی دلچسپی سے چائنیز فنڈز کے تعاون سے عازی گل سکول نالہ اور ابراہم سکول نالہ کے تعمیر سمیت 12 سکولوں کی دوبارہ تعمیر پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ سے ائندہ چند دن میں منظوری کے بعد جلد اس پر کام شروع ہوجائے گا۔
شکریہ وزیر اعلیٰ صاحب
شکریہ ایم این اے اقبال افریدی

14/07/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل آفریدی کا ایم این اے جناب اقبال آفریدی سے اہم ملاقات۔

ملاقات میں ضلع خیبر کو درپیش عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح و بہبود اور علاقے کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ عوام کے مسائل کے مؤثر حل اور ترقیاتی عمل کو مزید تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

10/07/2026

ایم این اے اقبال آفریدی خان کا بہادر اور سچا سپاہی ✌️

07/07/2026

عمران خان صاحب کے بہن علیمہ خان اور ڈاکٹر بابر اعوان بھی ایم این اے اقبال آفریدی کے حق میں بول پڑے

05/07/2026

مجھے خاموش کرنے کے لیے بیٹے کی باہر جانے کی میڈیا ٹرائل کرایا گیااللہ کی گرفت دیکھے شریف اور ڈار فیملی نے خواتین کو لانے ویزے لگانے اور پھر شرمناک عمل سے پاکستانیوں کا سر شرم سے جھکا دیا ہےُ.
ایم این اے اقبال آفریدی

01/07/2026

ضلع خیبر رکنِ قومی اسمبلی اقبال آفریدی آج ضلع خیبر سے اڈیالہ جیل کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ موجود ہے۔
آج بانیٔ پی ٹی آئی کی فیملی کی ملاقات کا دن ہے، جس کے پیشِ نظر تمام اضلاع کے کارکن بڑی تعداد میں اڈیالہ جیل پہنچ رہے ہیں تاکہ اپنی یکجہتی اور حمایت کا اظہار کر سکیں۔

Photos from ‎ٹیم ایم این اے اقبال افریدی‎'s post 29/06/2026

9 مئی کے احتجاج میں ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن خالد خان کو جیل سے علاج کے لیے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور منتقل کر کے داخل کیا گیا ہے۔

رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پہنچ کر خالد خان کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے ڈاکٹروں کو خالد خان کا بہترین طبی علاج یقینی بنانے کی ہدایت بھی جاری کی۔

اس موقع پر ایم این اے اقبال آفریدی نے خالد خان کو مالی امداد بھی فراہم کی۔ خالد خان نے جیل میں اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی تسبیح بطور تحفہ ایم این اے اقبال آفریدی کو پیش کی۔

27/06/2026

رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کو پاکستان تحریکِ انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کی رکنیت سے معطل کر کے غلط کام کیا ہے، اس وقت جب پارٹی کو آپس میں بھرپور اتحاد کی ضرورت ہے تو جو رکن قومی اسمبلی درست طور پر اسمبلی میں کورم کم ہونے کی نشان دہی کرتا ہے اور جعلی اسمبلی کو نہیں چلنے دیتا اسے معطل اور پریس کانفرنسز کرنے والے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اراکین کو ساتھ بیٹھایا جاتا ہے، یہ سب عمران خان کی تحریک کے خلاف ہے۔

26/06/2026

قبائل کی آواز، خیبر کی آواز، فخرِ قبائل اور فخرِ خیبر ایم اے این اے محمد اقبال آفریدی کو دیوار سے لگانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مگر عوامی خدمت، اخلاص اور عوام کا اعتماد کسی بھی سازش سے کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ عوام اپنے حقیقی نمائندوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔"

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Peshawar