08/02/2026
صوبائی صدر پاکستان یوتھ کونسل ڈاکٹر صداقت علی خان صاحب سینیر نائب صدر امجد صاحب, ڈسٹرکٹ صدرپشاور ندیم عوان صاحب جنرل سیکرٹری عرفان دورانی صاحب سعید بنگش صاحب ڈسٹرکٹ پشاور کے تمام ممبرز نے اپنے ورکرز کے ہمراہ 8 فروری شٹر ڈاؤن ہڑتال میں چوک یادگار میں موجود ۔۔۔۔۔۔۔۔
پشاور چوک یادگار میں پاکستان تحریک انصاف کا 8فروری کے حوالے احتجاجی مظاہرہ !!
.....

08/02/2026
05/02/2026
04/02/2026