P.D.A INSAF Employees UNION

P.D.A INSAF Employees UNION

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P.D.A INSAF Employees UNION, Political Party, Peshawar.

06/05/2026

صدر فرمان اللہ خان مہمند پی ڈی اے انصاف ایمپلایز یونین
​علم و عمل کا ایک عظیم دور ختم ہوا۔ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی جدائی کا صدمہ لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ آپ کی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت اور انسانیت کی رہنمائی میں گزری۔
​اللہ تعالیٰ حضرت شیخ صاحب کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ اس افسوسناک واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

16/04/2026

صدر فرمان اللہ خان مہمند
انشاءاللہ ہم ایمپلایز کے حق کے لئے جان بھی دینگے

12/04/2026
06/04/2026

پی ڈی اے انصاف ایمپلایز یونین کا صدر فرمان اللہ خان مہمند
نے گارڈن سپرڈنٹ ابوزر خان عمرزئی کی والدہ ماجدہ کے وفات پر تعزیت و فاتخہ خوانی کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا کی ۔۔

06/04/2026

اعلانِ جنازہ
جناب ابوزر خان گارڈن سپرنٹینڈنٹ ہارٹیکلچر کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز پیر، بعد از نمازِ عصر، مقام شیرین خان کلے، زرباب گھڑی، میرہ عمرزو چارسدہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ

Photos from P.D.A INSAF Employees UNION's post 26/03/2026

پی ڈی اے ملازم پر تشدد کرنے والا کرنے والا ملزم موقع پر گرفتار

26/03/2026

پی ڈی اے ہمارا ماں ہے اور ماں کے لئے قربانی دینے ہم سب پر فرض ہے ہمارے چوکیدار پر قاتلانہ حملہ کا بھر پور مزمت کرتے ہیں ملزمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے گا ملزمان کو بروقت گرفتار کرنے پر ہم اپنے سیکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کرتے ہیں
اے ڈی ہارٹیکلچر اسفندیار خان خلیل موقع پر موجود

Photos from P.D.A INSAF Employees UNION's post 25/03/2026

پی ڈی اے ریگی ماڈل ٹاون پشاور کے محنتی اور مخلص آفیسر اے ایس آئی انتظار خان گزشتہ کئی دنوں سے شدید علیل ہیں RMI حیات آباد پشاور میں زیر علاج ہے ان کی بیماری کی خبر سن کر پی ڈی اے سٹاف اور تمام ساتھیوں کو بہت دکھ اور تشویش ہوئی ہے۔ انتظار خان ہمیشہ اپنے فرائض ایمانداری، محنت اور خلوص کے ساتھ انجام دیتے رہے ہیں اور اپنے ساتھیوں کے درمیان ایک نیک دل اور بااخلاق انسان کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
ہم سب پی ڈی اے سٹاف، دوستوں اور ساتھیوں سے دل کی گہرائیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اے ایس آئی انتظار خان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے انہیں مکمل صحت عطا فرمائے، ان کی تمام تکالیف دور فرمائے اور انہیں جلد از جلد صحت مند کرکے دوبارہ اپنے فرائض سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو بھی صبر و ہمت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲

پی ڈی اے انصاف ایمپلائز یونین صدر فرمان اللہ خان مہمند

Photos from P.D.A INSAF Employees UNION's post 24/03/2026

پی ڈی اے انصاف ایمپلایز یونین
پی ڈی اے کے ہر ملازم نے عید الفطر کی خوشیاں اپنے ڈیپارٹمنٹ
کی خاطر اپنے پیاروں كو گھر بار چھوڑ کر احسن طریقے سے ڈیوٹی انجام دیا لہذا تمام افسران صاحبان بلحصوص ڈی جی صاحب سے درحواست ہے کہ ایمپلایز کو اور ٹائم بلکل تنحواہ کے ساتھ ملنے کا حکم صادر فرماۓ پی ڈی اے انصاف اپمپلایز یونین کا نیک خواہشات تمام ایمپلایز کے ساتھ ہوگی

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar