07/05/2026
ایف آئی اے/کارروائی
پشاور: ایف آئی اے سی بی سی پشاور کی حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑی کارروائی
پشاور: کرنل شیر خان انٹرچینج اسلام آباد۔پشاور موٹروے پر چھاپہ
پشاور: کارروائی میں انٹیلی جنس بیورو ڈویژن Z.H.Q ڈی آئی خان کا کلیدی کردار، ایف آئی اے
پشاور: کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، ایف آئی اے
پشاور: گرفتار ملزمان میں عرفان ولد بختی روان سکنہ سوات اور راشد علی ولد محمد ظہیر شاہ شامل، ایف آئی اے
پشاور: ملزمان کے قبضے سے 6 کروڑ 97 لاکھ 50 ہزار روپے نقد رقم برآمد، ایف آئی اے
پشاور: چھاپے کے دوران حوالہ ہنڈی سے متعلق اہم ریکارڈ اور دیگر شواہد بھی تحویل میں لے لیے گئے، ایف آئی اے
پشاور: ملزمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے لائسنس کے بغیر غیر قانونی حوالہ ہنڈی کاروبار میں ملوث پائے گئے، ایف آئی اے
پشاور: ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا، ایف آئی اے
پشاور: غیر قانونی حوالہ ہنڈی اور مالی جرائم کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ایف آئی اے
07/05/2026
ایف آئی اے/کرائم میٹنگ
پشاور: ایف آئی اے پشاور زون میں 07 مئی 2026 کو کرائم میٹنگ کا انعقاد
پشاور: کرائم میٹنگ کی صدارت ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور زون Inamullah Gandapur نے کی
پشاور: اجلاس میں جاری انکوائریز، مقدمات اور مختلف کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
پشاور: حوالہ ہنڈی، انسانی اسمگلنگ، سائبر کرائم اور کرپشن کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
پشاور: تمام سرکلز کو زیر التواء مقدمات جلد از جلد یکسو کرنے کے احکامات جاری
پشاور: عوامی شکایات کے بروقت ازالے اور میرٹ پر کارروائی یقینی بنانے پر زور
پشاور: افسران کو پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے مؤثر استعمال اور ٹیم ورک کے فروغ کی ہدایت، ایف آئی اے
06/05/2026
ایف آئی اے/کارروائی
پشاور: ایف آئی اے خیبرپختونخوا کی تاریخ کی سب سے بڑی حوالہ/ہنڈی کارروائی
پشاور: سی بی سی پشاور کی چکدرہ ٹول پلازہ، ضلع ملاکنڈ کے قریب بڑی چھاپہ مار کارروائی
پشاور: کارروائی 05 مئی 2026 کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد نصیر کی زیر نگرانی خفیہ اطلاع پر کی گئی، ایف آئی اے
پشاور: کارروائی کے دوران دو ملزمان محمد عمران اور عثمان گرفتار، ایف آئی اے
پشاور: ملزمان کے قبضے سے 25 کروڑ 3 لاکھ 94 ہزار روپے (Rs. 250,394,000/-) کی ریکوری، ایف آئی اے
پشاور: حوالہ/ہنڈی کاروبار سے متعلق اہم شواہد بھی برآمد، ایف آئی اے
پشاور: ملزمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی اجازت کے بغیر غیر قانونی کاروبار میں ملوث پائے گئے، ایف آئی اے
پشاور: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری، ایف آئی اے
ایف آئی اے: خیبرپختونخوا میں مالیاتی جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی
04/05/2026
ایف آئی اے/کارروائی
پشاور: کمبر بازار، لوئر دیر میں ایف آئی اے کی کارروائی
پشاور: غیر قانونی حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم اسد اللہ گرفتار، ایف آئی اے
پشاور: ملزم کے قبضے سے 54,91,650 روپے نقدی برآمد، ایف آئی اے
پشاور: ملزم کے پاس حوالہ ہنڈی کے کاروبار کا کوئی قانونی لائسنس موجود نہیں تھا، ایف آئی اے
پشاور: چھاپے کے دوران دیگر اہم شواہد بھی تحویل میں لے لیے گئے، ایف آئی اے
پشاور: ملزم غیر قانونی حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث پایا گیا، ایف آئی اے
پشاور: ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا، ایف آئی اے
پشاور: غیر قانونی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ایف آئی اے
29/04/2026
ایف آئی اے/کارروائی
ایبٹ آباد: ایف آئی اے کی بڑی کارروائی
ایبٹ آباد: ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل کی ہری پور میں کارروائی، غیر قانونی بجلی میٹرز برآمد، ایف آئی اے
ایبٹ آباد: کارروائی کے دوران 16 تھری فیز اور 43 سنگل فیز انرجی میٹرز سمیت دیگر سامان برآمد، ایف آئی اے
ایبٹ آباد: مکان مالک محمد فرید ولد فضل الرحمن گرفتار، ایف آئی اے
ایبٹ آباد: برآمد شدہ میٹرز کا تعلق پیسکو سے ہونے کا انکشاف، ایف آئی اے
ایبٹ آباد: واقعہ کے حوالے سے انکوائری نمبر 17/2026 (ACC) درج، ایف آئی اے
ایبٹ آباد: پیسکو/ہزیکو اہلکاروں کی ممکنہ شمولیت کی تحقیقات جاری، ایف آئی اے
28/04/2026
ایف آئی اے/کارروائی
پشاور: پولیس اسٹیشن شاہپور کے اے ایس آئی عطا اللہ کو گرفتار کر لیا گیا
پشاور: ایف آئی آر نمبر 50/2025 کے تحت کارروائی، ایف آئی اے
پشاور: مقدمہ حراستی تشدد کے الزام پر درج کیا گیا، ایف آئی اے
پشاور: متوفی تیمور منظور کو پولیس حراست میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ایف آئی اے
پشاور: تشدد کے باعث بعد ازاں موت واقع ہونے کا انکشاف، ایف آئی اے
پشاور: ایس ایچ او اور انویسٹیگیشن آفیسر بھی مقدمے میں نامزد، ایف آئی اے
پشاور: مزید تفتیش جاری ہے، ایف آئی اے
27/04/2026
ایف آئی اے/کارروائی
پشاور: ایف آئی اے سی بی سی پشاور کی کابوٹور چوک، دلازک روڈ میں کارروائی
پشاور: کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم محمد عدنان ولد خیستہ رحمان گرفتار، ایف آئی اے
پشاور: ملزم کے قبضے سے 2 کروڑ 99 لاکھ 90 ہزار روپے اور دیگر شواہد برآمد، ایف آئی اے
پشاور: ملزم بغیر لائسنس/اتھارٹی غیر قانونی حوالہ ہنڈی کا کاروبار کر رہا تھا، ایف آئی اے
پشاور: ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے، ایف آئی اے
25/04/2026
ایف آئی اے/کارروائی
پشاور: ایف آئی اے کی صدر بازار میں کارروائی
پشاور: کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم سید اللہ گرفتار، ایف آئی اے
پشاور: ملزم کے قبضے سے 75 لاکھ روپے اور دیگر شواہد برآمد، ایف آئی اے
پشاور: ملزم کے پاس حوالہ ہنڈی کے کاروبار کا کوئی قانونی لائسنس موجود نہیں تھا، ایف آئی اے
پشاور: چھاپے کے دوران حوالہ ہنڈی سے متعلق مزید ریکارڈ بھی تحویل میں لے لیا گیا، ایف آئی اے
پشاور: ملزم غیر قانونی حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث پایا گیا، ایف آئی اے
پشاور: ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا، ایف آئی اے
پشاور: غیر قانونی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ایف آئی اے