JI Pindi Bhattian

Website

JI Pindi Bhattian Jamat Islami Pindi Bhattian

بند مطلب بند ۔ حافظ صاحب کی ہڑتال کی وجہ سے چائنہ سنٹر (شاہین فلیکس والی مارکیٹ) مکمل طور پر بند
03/09/2026

بند مطلب بند ۔ حافظ صاحب کی ہڑتال کی وجہ سے چائنہ سنٹر (شاہین فلیکس والی مارکیٹ) مکمل طور پر بند

28/08/2026

جماعت اسلامی یوتھ حافظ آباد دھرنے کے مقام کی طرف جاتے ہوئے
Jamaat Islami City Hafizabad

28/08/2026

یوتھ کے لیڈر ، یوتھ کی نمائندگی کرتے ہوئے

پنڈی بھٹیاں: امیر جماعت اسلامی ضلع حافظ آباد ملک شوکت علی پھلروان ، نائب امیر جماعت اسلامی ضلع حافظ آباد  رب نواز تارڑ، ...
21/08/2026

پنڈی بھٹیاں: امیر جماعت اسلامی ضلع حافظ آباد ملک شوکت علی پھلروان ، نائب امیر جماعت اسلامی ضلع حافظ آباد رب نواز تارڑ، قیم جماعت اسلامی ضلع حافظ آباد محمد حنیف گوندل اور نائب قیم جماعت اسلامی ضلع حافظ آباد رائے محمد نواز صاحب نے قیم جماعت اسلامی پنڈی بھٹیاں وقاص نواز گورائیہ اور صدر جے آئی یوتھ پنڈی بھٹیاں کلیم اللہ گورائیہ اور دیرینہ ساتھیوں سے گڑھی وہاب میں ملاقات کی اور دھرنے اور جلسے میں شرکت کے لیے دعوت دی۔ ساتھیوں نے پر اعظم ارادے کا اظہار کیا۔

17/08/2026

آسان نہیں راہ وفا

لاہور : پنجاب اسمبلی دھرنے میں حافظ انصر شعیب ہنجرا امیر جماعت اسلامی پنڈی بھٹیاں،ارسلان خان خاکوانی امیر جماعت اسلامی ض...
17/08/2026

لاہور : پنجاب اسمبلی دھرنے میں حافظ انصر شعیب ہنجرا امیر جماعت اسلامی پنڈی بھٹیاں،ارسلان خان خاکوانی امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولنگر ،نصراللہ گورائیہ اور حافظ لئیق احمد رات کا کھانا کھاتے ہوئے

15/08/2026

پنڈی بھٹیاں: جماعت اسلامی حافظ آباد کے زیر اہتمام پاکستان زندہ آباد ریلی نکالی گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چند جھلکیاں





#جماعتاسلامی



جماعت اسلامی یوتھ ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام ایک شاندار اور تاریخی جشن آزادی کے حوالے سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی ق...
15/08/2026

جماعت اسلامی یوتھ ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام ایک شاندار اور تاریخی جشن آزادی کے حوالے سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب وسطی جناب نصر اللہ گورائیہ
ریلی شہر کے مختلف حصوں سے ھوتی ھوئی جناح چوک پر اختتام ھوا
یہ شہر کی جشن آزادی کے حوالے سے سب سے بڑی ریلی تھی جس میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

Address

Pindi Bhattian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Pindi Bhattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share