Pakistan tahreek insaf youth wing pishin

Pakistan tahreek insaf youth wing pishin

Share

please follow my page
Pakistan tahreek insaf pishin

28/10/2025

Wellcome bacha khan

برشور سے تعلق رکھنے والا باچا خان انشاءاللہ جلداجلد پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کرتے ہیں

19/10/2024
Photos from Pakistan tahreek insaf youth wing pishin's post 09/11/2023

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کابینہ تحصیل برشور ❤️

24/03/2023

‏تیرے بعد قیامت ہے خدا کی قسم

03/02/2023

‏امریکہ کی اجازت سے دورۂ روس کےبعد امپورٹڈ وزیرخارجہ پھر سےامریکہ جاپہنچا اور اسرائیلی لابیسٹس سے شِیروشَکر ہے۔سب تبدیلئ سرکار کی سازش کاحصہ اور تابعداری پر مبنی اسکا کردارہے۔سازش کار جوں جوں ملک کو اتھاہ گہرائیوں کے ایک خطرناک سلسلےکیجانب ہانک رہےہیں،سازش کا سکرپٹ کُھل رہاہے

Photos from Pakistan tahreek insaf youth wing pishin's post 15/10/2022

#پشین
صوبائی محتسب نذر جان بلوچ کا سید تاج آغا کے د عوت پر پشین آمد تحریک انصاف پشین کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر زین العابدین انصاف یوتھ ونگ ضلعی صدر اسماعیل خان کاکڑ یوتھ ونگ سینئر نائب صدر صاحبزادہ حکمت اللہ یوتھ ونگ صوبائی نائب صدر فاروق شاہ کھرل آئی ایس ایف جنرل سیکرٹری عجب خان تحصیل پشین صدر صلاح الدین جنرل سیکرٹری جبار خان اور ورکروں کے ساتھ ملاقات کی سید تاج آغا نے پشین میں عوام کومختلف اداروں میں درپیش مسائل کی نشاندہی کی جس پر صوبائی محتسب نذر جان بلوچ صاحب نےفورئ طور پر حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے

14/10/2022

#پشین
آج 14/10/2022 پاکستان تحریک انصاف پشین وفد کی ڈی سی پشین یاسر بازی سے ملاقات جس میں پشین کو درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی ٖ
ملاقات میں آرگنائزنگ کمیٹی ممبرز سید تاج آغا ٖڈاکٹر زین العابدین ُ انصاف یوتھ ونگ صوبائی نائب صدر فاروق شاہ کھرل پشین ضلعی صدر اسماعیل خانٖ جنرل سینئیر نائب صدر صاحبزادہ حکمت اللہ ٖ تحصیل پشین صدر صلاح الدین خان ٖ جنرل سیکریٹری جبار خان تحصیل سرانان صدر حکیم اللہ بٹّے زئیٖ اور صادق خان اانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن جنرل سیکریٹری عجب خان نے شرکت کیٖ.

Photos from Pakistan tahreek insaf youth wing pishin's post 11/10/2022

‏اسلام آباد
‏صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان و سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی سربراہی میں خلجی قبائل کےنوجوان سربراہ نور خان خلجی کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گلہ میں ملاقات اور شمولیت عمران خان صاحب نے پارٹی کا مفلر پہنایا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.

03/10/2022

افغانستان کے شہر کابل جان میں عمران خان اور جاوید آفریدی مل کر شوکت خانم ہسپتال بنانے جا رہے ہیں جاوید آفریدی کی عمران خان سے ملاقات ہوئی اور انہوں نے عمران خان کو پروپوزل دیا کہ کابل میں " شوکت خانم ہسپتال" بنایا جائے عمران خان اور جاوید آفریدی اس پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں عمران خان افغانستان میں شوکت خانم ہسپتال بنا کر اس خطے میں انقلاب برپا کریں گے انشاءاللہ ہمسایہ ملک میں اسی لیے خان کی عزت ہے

Photos from Quinn Mae's post 19/09/2022
Want your business to be the top-listed Government Service in Pishin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Exchange Gali Jan Adda Pishin
Pishin