𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧-𝐄-𝐏𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧

𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧-𝐄-𝐏𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧

Share

Ex President JUI District Pishin Maulana Azizullah Hanfi Fans

27/10/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے سابق امیر حضرت مولانا عزیز اللّٰہ حنفی صاحب نے جےیوآئی کے سنئیر رہنما مولوی پایو گل آخوند کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور کہا کہ آخواذاہ صاحب جماعت کے سینئر و دیرنہ ساتھی تھے، جن کی جماعتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اللہ تبارک وتعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

نماز جنازہ آج 03.00 بجے پشین ماشوم بابا قبرستان میں ادا کی جائیگی

Photos from Maulana Azizullah Hanfi's post 02/10/2025
02/10/2025

💘❤️پھولوں کو حسین چہرے🌹
محسن پشین شاھین جمعیت

28/09/2025

زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پر سکون رہتے ہیں
جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ
ان نعمتوں پر شکر ادا کرتے ہیں جو انہیں اللہ نے عطاء کی ہیں
💞

Want your business to be the top-listed Government Service in Pishin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Pishin