24/01/2025
Pakistan Peoples Party Pishin City
روٹی کپڑا اور مکان ۔
24/01/2025
24/05/2024
قائد عوام
03/02/2024
شھید محترمہ
22/10/2023
ذولفقار علی بھٹو شہید کی اپنے گھر المرتضی ہاوس، لاڑکانہ میں آخری تصویر جو 17ستمبر 1977 کی رات گرفتاری سے چند لمحے قبل کی ہںے۔اس کے بعد قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو زندہ اپنے گھر کبھی نہیں گئے ۔ استقامت اور بہادری سے گرفتاری دی ۔ پھر اپنے اصولوں پر کمپرومائز کیا۔اور نہ ہی زندگی کی بھیک مانگی۔ دلیری سے موت کو قبول کیا ۔ لیکن امر اور جابر جنرل ضیاء کے سامنے جھکنے سے انکار کیا۔ اور ہمیشہ کے لئے تاریخ میں امر ہںوگئے ۔
زندہ ہے بھٹو
27/05/2023
9 دن کے بعد سی آئی اے سینٹر سےپہلےکیس میں 14 دن کا ایک ریمانڈ۔ پھر 4 دن کی جیل پھر دوسرے کیس میں 14 دن کا دوسرا ریمانڈ۔۔ پھر ساڑھے چار ماہ جیل کی قید اور کورٹ کی پیشیاں
نہ پارٹی چھوڑی
نہ حوصلہ ہارا ✌🏻
نہ وفاداریاں تبدیل کی🇱🇾✌🏻🇱🇾
جیئے بھٹو جیئے شہید رانی🌹
07/04/2023
شھید محترمہ کو اپنے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Pishin
