voice of Jumiat Karbala

voice of Jumiat Karbala

Share

جمعیت کی دعوت جمعیت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام

29/08/2024

7 ستمبر یوم الفتح گولڈن جوبلی کانفرنس۔۔۔۔
مینار پاکستان لاہور

سید عزت اللہ بخاری Syedzada Khalil Jani Nasurullah Agha voice of Jumiat Karbala

29/08/2024

یہ ہے پنجپیریوں اور مماتیوں کا اصل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ جس دن ختم نبوت جیسے عظیم موضوع پر پروگرام ہے جو کہ صرف ایک سیاسی پارٹی اور جماعت کا اجتماع نہیں بلکہ پورے پاکستان کے مسلمانوں کا۔۔۔۔ لیکن اسی دن کے خلاف اس بدبختوں نے پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔۔۔
لیکن یہ بات ضرور یاد رکھیں!!!🤔
کہ اس قاد یانیوں کے خلاف جو تحریک تھی 1974 میں اس وقت بھی اس کی جو بڑے تھے وہ مفتی محمود رح کے ساتھ متفق نہیں تھے۔۔۔۔۔۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید عزت اللہ بخاری
voice of Jumiat Karbala

Photos from voice of Jumiat Karbala 's post 19/08/2024

قائدملت اسلامیہ جرات و بہادری کا عظیم مجاہد ہرقسم کے خطرے سے بے پرواہ اپنے بیٹوں اور بھائی کے ہمراہ لکی مروت میں پشتون قوم کی نمائندگی کرتے ہوئے، خاندان مفتی محمود رحمہ اللہ زندہ باد

29/07/2024

کوئٹہ کے عوام الناس سے دردمندانہ گزارش ہے کہ اس کلتور کو مسترد کیا جائے ۔
اگر اپنے پیاروں سے محبت ہے تو اس کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔ ان کے بت پرستی نہ کرو۔
آج کل کے لوگوں کی جاہلیت آنے والی نسلوں کی عقیدت بن جاتی ہیں ۔۔
وسلام از طرف ۔ سید عزت اللہ بخاری

12/07/2024

دا تصویر مئ دا جانان پہ یاد کی جوڑ کئ ۔
دے تصویر والا زما دا زڑہ جانان دئ ۔
سید عزت اللہ بخاری Hizb Ullah Agah Life/ژونـد Syed Rahmat Agha

06/07/2024

سرگرم رہنما Qayyamudin Agha
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنما سید قیام دین آغا کے سرگرمیوں کو ہم خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
جمعیت علماء اسلام کے مخلص کارکنوں کا حوصلہ افزائی کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ۔
پلیز پیج کو لائیک کریں اور پوسٹ کو گروپوں میں شئیر کریں ۔ سید عزت اللہ بخاری Ahsanullah Ahsan voice of Jumiat Karbala Zafar Agha Official Daily Pakistan Syed Khalil Ul Rehman Syed Hafizullah Jui Electro For EvryOne Quetta, Pakistan

05/07/2024

کمینٹ میں اپنا تصویر send کرو اور میں آپ کا پوسٹ بناؤ گا۔
نوٹس ۔صرف جمعیتی ۔

03/07/2024

سرگرم کارکن سید حاجی نصراللہ آغا Nasurullah Agha جمعیت علماء اسلام کے مخلص کارکنوں کا حوصلہ افزائی کرنا چاہیے ۔

Photos from voice of Jumiat Karbala 's post 17/06/2024

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
*تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال*
عیدالاضحیٰ مبارک 🌹
اللہ تعالیٰ اس عید کو ہمارے لیے باعث خیر و رحمت بنائے۔ آمین۔
سید عزت اللہ بخاری

Want your business to be the top-listed Government Service in Pishin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Pishin