بلوچ قوم یا لانگو قبیلہ سے ہمارا کوئی دشمنی نہیں ۔ملک حسن جان پشتون پر تشدد کا حساب ضرور ہوگا عید کے بعد معتبرین کا جرگہ طلب کریں گے
ملک ہاشم کاکڑ کا VOICE OF DK نیوز سے بات چیت
Jalal uddin pmap
Jalal uddin pmap❤️💭💚
I am a worker Of Pashtoonkhwa Milli awami party
#MohamoodKhanAchakzai
Achazai.
واقعی کمالزئی عثمان شہیدعلاقائی یونٹ ملگروں نن دا معلومہ کڑہ چی کمالزئی دہ مشرمحمودخان آچکزئی کور او پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی گڑ دئ علاقائی کانفرنس 🥰❤️🔥✌️✌️
Jalal uddin pmap
افغانستان 🇦🇫
ملی مشر محمود خان آچکزیئ ✌️
ملی مشرہ مژٹولوقام بحثیت قبائلی ذوانان دہ مرگ درساتہ ستاسرہ ولاڑیولکہ غر انشاءاللّٰه
jalal uddin afghan
#پشین میں امن وامان کی بگڑتی #صورتحال کیوجہ کا منفی استعمال ہے۔ #سردار امجد ترین
Sardar Amjad Khan Tareen
Jalal uddin pmap
قیصه زما د مستقبل سائيله
چې شپه لري څنګ به سحر نه لري
jalal uddin pkmap
مامود وچ پر ځای ولیاړ
غر به شاید سي پر شا لاړ
څاري نسته پر نړۍ
رهبر مو لوی مامود خان دی
jalal uddin pmap
بس اس کے سوا ہمارے ساتھ کوئ راستہ ہی نہیں ہے۔
ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ اب ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں رہ گیا۔
ہماری سرزمین پر جنگ جاری ہے، اور پنجاب میں خوشیاں منائی جاتی ہیں۔
وہاں بجلی، گیس اور پانی دستیاب ہیں، لیکن یہاں ہم لاشیں اُٹھاتے ہیں۔
کبھی ہم سڑکوں پر امن کی بھیک مانگتے ہیں۔
قوم کب تک ان حالات سے گزرتی رہے گی؟
کب تک ہمارے قومی وسائل دوسرے لوگ استعمال کرتے رہیں گے؟
کب تک یہاں چیخ و پکار ہوتی رہے گی؟
اب وقت ہے کہ ہم قوم کلئے اچھے فیصلے کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
