10/03/2023
بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماں حاجی حبیب ترین، ADC پشین شراف الدین ترین اور سپورٹس آفیسر ابراھیم کاکڑ آل پشین فٹبال کلبز ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے ونر اور رنر ٹیموں اور کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کررہے ہیں۔
بعثت چیف گیسٹ ونر اور رنر ٹیموں اور کمیٹی کو کیش انعامات بھی دیں۔ سپورٹس کے میدانوں کو آباد کرنا باپ پارٹی کے ترجیحات میں شامل ہے۔
باپ پارٹی حکومت میں پشین کو سپورٹس کیلے آب تک ایک ارب روپے دیں ہے۔
