19/10/2023
ISF Uob Sub Campus Pishin
Insaf Student Federation UOB Sub Campus Pishin Official Page. (Pakistan Tehreek-e-Insaf)
19/10/2023
کل ممبر شپ کیمپ کا آخری دن ہے پھر ہم آئی ایس ایف کیبنٹ کو منظم کریں گے۔
ISF Membership Inspection UOB Sub Campus Pishin
Entry's Done in 3 day
Male (100+) Female (7)
16/10/2023
ISF Membership Inspection UOB Sub Campus Pishin
Entry's Done in 3 day
Male (100+) Female (7)
15/10/2023
“آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں”
- تاریخ کا عظیم لیڈر عمران خان
السلام علیکم
کل دوپہر 12:00 بجے یونیورسٹی کی مرکزی عمارت کے سامنے دوبارہ ممبرشپ کارڈ کا عمل ہوگا۔
اپنے ہر دوست کو خبرتیاہ دیں جو isf کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔
جن طلباء کو ممبر شپ کارڈ مل چکے ہیں وہ آئیں اور ممبر شپ میں ممبران کی مدد کریں۔
12/10/2023
ISF Senior members and ISF uob sub campus pishin team meeting with Coordinator uob sub campus pishin and Director all sub campuses.
12/10/2023
آج یونیورسٹی آف بلوچستان سب کیمپس پشین میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشین کے جانب سے ممبرشپ کیمپ کا آغاز ہوا ۔ جس کا افتتاح انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ خان کاکڑ۔ صوبائی جنرل سیکرٹری نیاز خان ملاخیل ۔ صوبائی ڈپٹی کنوینر بلال خان۔ صوبائی ڈپٹی کنوینر فہیم آغا ۔ صوبائی ڈپٹی کنوینر شمشیر خان ۔ سیمزئ یونٹ صدر نورالدین خان ترین۔انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشین کے ضلعی صدر نبی داد احرار ۔ ضلعی جنرل سیکرٹری عجب خان اور معیز خان نے کی ۔ ۔ آج کے خوبصورت پروگرام کے مہمان خاص نے یونیورسٹی آف بلوچستان سب کیمپس پشین کے طلباء سے خطاب بھی کی ۔ جس میں یہ عظم کیا گیا کہ انشاء اللہ حقیقی ازادی تحریک میں ائ ایس ایف ٹائیگرز صف اول کا کردار ادا کرے گے۔ ۔
آخر میں یونیورسٹی آف بلوچستان سب کیمپس پشین کے ساتھیوں نے جس میں انعام اللہ۔وقاص لالا۔ گل احمد خان ۔رحیم خان تارن۔ احمد خان ۔ اور ان کے ساتھیوں نے مہمانوں کا خاص شکریہ ادا کیا ۔
سیکرٹری انفارمیشن (طیب بابر)
سوشل میڈیا ہیڈ (عمران اللہ)
06/10/2023
Uob Sub Campus Pishin Library Inauguration By Azeem Kakar , Director Sub Campuses Ayoub Kakar, Coordinator Uob Sub Campus Pishin Dr.Aziz Ullah Sab, Law Departmen HOD Adv Arsalan Amin Dar, Tearcher Staff Mouiz Sab , Ahsan Ullah Sab, Abdullah Rahim Sab ,Adv Mahpara , Adv Maria and ISF Senior Member Waqas Tareen, Inam Ullah, Ahmed Khan Kakar, Shehzada Nazeer Khan, Waheed Khan, Imran Khan, Afaq, Sulaiman, Rahim nasar, many more with other organization.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Pishin
86700
