17/04/2026
#کوټه
د نواب صاب کور
پښتونخواميب مرکزی سیکرٹری محترم نواب محمد آیاز خان جوگیزئی
پښتونخواميپ مرکزی جنرل سیکرٹری محترم عبدالرحیم زيارتوال،
پښتونخواميپ مرکزی سیکرٹری محترم حاجی عبد الحق ابدال،
پښتونخواميپ صوبائی صدر محترم عبدالقہار خان ودان،
پښتونخواميپ پښین جنرل سیکرٹری ډسټرک ډپټی چيرمين محترم ملک منظور احمد خان اچکزئی
سید کلیم الله آغا کربلا
Malak Manzoor Achakzai
16/04/2026
پشتونخوا میپ تحصیل حرمزٸی کے ایگزیگٹیو ممبر کلیم الله اچگزٸی کے گھر پر رات کی تاریکی میں مسلح افراد کے چھاپے اور انھیں اغوا کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے هے۔
ہم اس عمل کو نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی سمجھتے ہیں بلکہ اسے سیاسی انتقام کی ایک واضح مثال بھی قرار دیتے ہیں۔ کسی بھی شہری کے گھر کی حرمت پامال کرنا اور بغیر قانونی جواز کے گرفتاری کرنا ایک مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہے۔
ہم متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کلیم اللہ اللہ اچکزئی کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور اس واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اپنے کارکنوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر قسم کے ظلم و زیادتی کے خلاف اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔
پشتونخواميپ پشین جنرل سیکرٹری ډپټی چيرمين پشین ملک منظوراحمد خان اچکزئی
14/04/2026
پشین #خوشخبری شرکت کی اپیل
پشين كلی كربلا ميں سيد لياقت آغا اور مرحوم سيد عبدالرب آغا كے درميان جاری تنازعه كے حل كيلئے پشتون قومي جرگه 15 اپريل بروز بدھ
محترم نواب آياز خان جوگيزئی كی سربراهی ميں دوپهـر 12:00 بجے
مرحوم سيد عبدالرب آغا کے گھر كلي كربلا ميں منعقد هوگا
آپ تمام پشتون قوم سے اس جرگه ميں شركت كی اپيل کیجاتی ہیں
09/04/2026
#کوټه
د سید لیاقت علي آغا او خدایه بخشله عبدالرب آغا د روغه جوړي په حقله
د محترم نواب محمد آیاز خان جوگیزئی په مښري کي جوړي سوي کميټي ناسته نن وسوه,