Tangi/ koz Shunghuri Pkmap

Tangi/ koz Shunghuri Pkmap

Share

کوز شنغرى ، ټانګى ،،ګوريان عزيز آباد ،ملنګ آباد ،کاکازئى

01/01/2026

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور چیف ویب عامر ڈوگر نے اپوزیشن لیڈر پر اٹھا 'گئے اعتراضات ختم کر دیں
اسی ہفتے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا
اپوزیشن لیڈر مشر محمود خان اچکزئی

22/01/2025
Photos from Tangi/ koz Shunghuri Pkmap 's post 17/11/2024

پشتونخوا ملى عوامي پارټي تحصیل حرمزئى
کلى ټانګى ابتدايي يونټ ميټنک


Photos from Tangi/ koz Shunghuri Pkmap 's post 10/11/2024

پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ تحصیل حرمزي سرہ کوز شنغری تا ٹانگی علاقائی ايګزيکټيو غونډه د میراج اغا په صدارت کی شاگی شنغری المدینہ ھوٹل کی درسرہ سوا
خانشہید 51 تلین جلسہ
#تنظمي فعالیت
#ابتداي یونیټیانوں نیټہ
#شاگی شنغری بازار ولسی جرګه
#موټر سائیکل ریلي
#معتبرین لسټ
تحصیل لخواہ : صدر ایډوکیټ مناف صاب تحصیل ایګزیکټیوزحسين اغا، ملک عصمت ، رحم الدین اچکزئ امين ،عمر خان اچکزي ګډون درلودى

Photos from Tangi/ koz Shunghuri Pkmap 's post 03/11/2024

تحصــــــیل حرمزئی کمیٹی اجلاس
خان شہید 51 برسی مرکزی جلسے کیلئے بھرپور تیاری کرینگے

31/10/2024

#پشین
ِپشین (پ ر) پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع پشین کے ضلعی صدر ایمل ترین ، جنرل سیکرٹری رحیم کاکڑ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات و نشریات فضل فضاترین، سیکرٹری مالیات فضل میاں، سیکرٹری رابطہ منصور خان، آفس سیکرٹری احمد خان، سیکرٹری ثقافتی امور اکرم خان کاکڑ اور ضلع ایگزیکٹیوز کے اراکین ژواک اچکزئی ، روز افغان ، عمر اچکزئی، حکمت اللہ ، ڈاکٹر عطاء الرحمن ، حق داد بٹےزئی ، فاروق احمد پشتون ، مظفر آغا ، وکیل ترین ، سید محمد خالد ، ڈاکٹر عرفان ، احمد شاہ ، اکرم خان ، جہانزیب خان ، امین اللہ ، حبیب الرحمن بادیزئی ، شفیق احمد ، ملک اکبر خان اور عمران ترین نے اپنا مشترکہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ضلع پشین میں منشیات کی لعنت سے نوجوان نسل کی زہنی دلچسپی قومی سیاست کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں پشین میں نوجوان کو سیاست اور اپنی قومی مقاصد اور اہداف کے حصول سے محروم رکھنے کے لئے سیاست سے دور کرنے کی کوشش ہورہی ہے پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن خان شہید عبد الصمد خان اچکزئی کی ملی افکار و نظریات پر چلتے ہوئے قومی غلامی سے نجات پانے اور قومی وحدت ، طلباء کی جمہوری ، تعلیمی اور معاشی حقوق کی حصول کے لئے جہدوجہد جاری رکھیں گے ۔ رہنماؤں نے کہا ہے کہ ضلعے کے ہر گاوں میں بینادی یونٹس کا قیام کرکے خان شہید کی لازوال قربانیوں اور محمود خان اچکزئی کی جمہوری جہدوجہد سے حاصل پیغام گھر گھر تک پہنچائیں گے ۔ اخباری بیانات 27/10/2024

27/10/2024

https://www.facebook.com/share/v/1AafZ4Pmi9hZ76mZ/

صوبے میں امن و امان کی مخدوش صورتحال ‘ قتل و غارت گری جاری ہے ‘

موسیٰ خیل ‘ دکی ‘ ہرنائی کے واقعات کے بعد عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیا ہے ‘

پشتونخوا میپ نے صوبے کے پشتون ڈویژن کے جرگے بلانے کا فیصلہ کیا ہے ‘

لورلائی ڈویژن میں 9 اور 10 نومبر کو پہلا جرگہ ہوگا ‘

اس کے بعد کوئٹہ سمیت دیگر ڈویژن میں جرگے ہونگے ‘

جرگوں کے رائے کے بعد پارٹی سخت لائحہ عمل اپنائیگی ‘

ایف سی اور فورسز وسائل پر ٹیکس لے رہی ہے مگر تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا ہے ‘

جتنا ٹیکس فورسز لیتی ہے اتنا ٹیکس بی ایل اے بھی لیتا ہے ’ عوام سے ‘

یہ سب کچھ سرکار کے ناک کے نیچے ہورہا ہے ‘ ہم جہموریت ‘ اسملبیوں سے مایوس ہوچکے ہیں ‘

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین
وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور دیگر قایدین کا پارٹی مرکزی سکیٹریٹ میں پریس کانفرنس








Photos from Tangi/ koz Shunghuri Pkmap 's post 27/10/2024

پشتون قامی امن جرگہ ہرا ضلع کی

22/10/2024

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سردار رضا محمد بڑیچ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے اور مرحوم کی سیاسی خدمات اور جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

Photos from Tangi/ koz Shunghuri Pkmap 's post 30/08/2024

پښتونخوا ملى عوامي پارټي کوز شنغرى ټانګى سره مربوط کلى ټانګى درى ابتدايي يونټانو ميټنک د حمید رحمان پر کور وسو

28/08/2024

پشتونخوا ملى عوامي پارټي کوز شنغرى ټانګى ګوريان ملنګ اباد عزیز اباد او کاکازئ علاقائى کمټي غونډه د هفته په روځ مازدیګر کوز شنغرى کى ده

Want your business to be the top-listed Government Service in Pishin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Pishin Huramzai
Pishin