پښتونخوا مېپ ضلع پشين

پښتونخوا مېپ ضلع پشين

Share

پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ ضلع پښين رسمي فيسبوک پاڼه
Official page
Pashtunkhwa Milli Awami Party District Pishin

Photos from ‎پښتونخوا مېپ ضلع پشين‎'s post 30/03/2026

هر دښمن لره بلا ده
پښتونخوا ده پښتونخوا ده

پښين جلسه

25/03/2026

پشتونخوامیپ ضلع پشین کے جلسہ عام کی جھلکیاں
پشین (پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام ضلع پشین کے عظیم الشان جلسہ عام کی جھلکیاں
٭ عظیم الشان جلسہ عام کی صدارت پشتونخوامیپ کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کی۔
٭ جلسہ عام میں وزیراعلی خیبر پشتونخوا سہیل خان آفریدی نے خصوصی شرکت کی
٭ جلسہ عام میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے خصوسی شرکت کی
٭ جلسہ عام سے مقررین پشتو اور اُردو زبان میں خطاب کرتے رہے
٭ جلسہ عام سے پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹری نواب ایاز خان جوگیزئی نے خطاب کیا
٭ جلسہ عام کی قراردادیں پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹری عبدالحق ابدال نے پیش کیں اور شرکاء سے اس کی منظوری لیں
٭ سٹیج سیکرٹری کے فرائض پشتونخوامیپ کے صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر افغان، ضلع سیکرٹری عمر خان ترین اور ضلعی رابطہ سیکرٹری علی محمد کلیوال سرانجام دیتے رہے
٭ تلاوت کلام پاک کی سعادت مولوی شراف الدین صاحب نے حاصل کی اور خصوصی دعا بھی کی
٭ جلسہ گاہ میں ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں اورجمہوریت پسند،قوم و وطن دوست غیور عوام نے شرکت کیں
٭ پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع پشین کے مختلف علاقائی یونٹوں نے جلوس کی شکل میں جلسہ گاہ میں شرکت کی۔
٭ جلسہ گاہ کچا کچ بھر چکا۔ سیڑھیاں بھی بھر گئی جبکہ کچھ جلوس سیکورٹی کے باعث تاخیر سے جلسہ گاہ پہنچے
٭ انتظامیہ کی جانب سے مختلف راستوں پر رکاوٹیں حائل کی گئی تھی کچلاغ بائی پاس بند کیا گیا تھا، یارو کے قریب ٹرک الٹنے سے ٹریفک جام رہنے اور پشین بازار میں سیکورٹی کے باعث دشواریاں کھڑی کی گئی تھے جس سے کارکنوں 2سے 3کلو میٹر پیدل چل کر جلسہ گاہ پہنچے
٭ جلسہ عام سے مقررین پشتو اور اردو زبان میں تقریر کرتے رہے۔
٭ محمود خان اچکزئی نے صدارتی خطاب پشتو زبان میں کیا۔
٭محمود اچکزئی جب خطاب کے لیے آئے تو کارکنوں نے پرجوش انداز میں ان کا کھڑے ہوکر استقبال کیا
٭ جلسہ گاہ کے شرکاء انتہائی منظم انداز میں آخر تک مقررین کے سُنے رہے
٭ جلسہ گاہ میں پرنٹ والیکٹرونک میڈیا کے لیے علیحدہ سٹیج کا بندوبست کیا گیا تھا
٭ جلسہ گاہ میں پشتونخوامیپ کی میڈیا سیل علیحدہ سے قائم کی گئی تھی
٭ سٹیج سے جلسہ میں شرکت کرنیوالے تمام صحافی حضرات اور میڈیا نمائندوں اور ان کے ٹیم کا شکریہ ادا کیا گیا
٭جلسہ عام کے روز صبح سے رات تک کوئٹہ اور پشین سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں موبائل فون سگنل، انٹرنیٹ سروسز کو مکمل بند کیا گیا تھا
٭ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش کے باعث صحافیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
٭ جلسہ گاہ میں خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی، محمود خان اچکزئی، عمران خان، وزیر اعلیٰ خیبر پشتونخوا سہیل خان آفریدی کے پوٹریٹ بڑے بڑے تصاویر، بینرزاور جھنڈے لگائے گئے تھے
٭ محمود خان اچکزئی، سہیل خان آفریدی نے سٹیج سے کارکنوں کے والہنانہ استقبال کا ہاتھ اُٹھا کر جواب دیا اور شکریہ ادا کیا
٭ جلسہ عام سے پشتونخوامیپ اور تحریک انصاف کے مرکزی وصوبائی رہنماؤں نے خطاب کیا۔
٭ جلسہ کی انتظامات کیلئے پارٹی نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی تھیں جنہوں نے بہترین فرائض سرانجام دیئے۔
٭ جلسہ گاہ کی سیکورٹی کے انتظامات میں پارٹی کارکنوں نے بہترین انداز سے سرانجام دیئے۔
٭جلسہ گاہ کی سیکورٹی پر انتظامیہ،پولیس نے بھی اپنے بھرپور فرائض سرانجام دیئے۔
٭ جلسہ گاہ میں کارکن اور عوام نے انتہائی نظم وضبط اور بھرپور ڈسپلن کا مظاہرہ کیا۔
٭ جلسے کی آخر میں محمود خان اچکزئی نعرہ تکبیر اللہ اکبر، جمہوری پاکستان زندہ آباد، تحریک تحفظ آئین پاکستان زندہ آباد، جمہوری افغانستان زندہ آباد، وطن کے جمہوری لوگوں کا اتحاد زندہ آباد کے نعریں لگوائیں۔
٭ جلسہ گاہ میں پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے اراکین نے بھی شرکت کی جن کیلئے الگ نشستیں لگائی گئی تھی۔
٭ جلسہ گاہ میں پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی آرگنائزنگ باڈی، جنوبی پشتونخوا زون اور ضلع پشین کے کارکنوں نے شرکت کی
٭ جلسہ گاہ میں پشتونخوالائرز فورم ضلع پشین کے وکلاء نے شرکت کی۔
٭ جلسہ گاہ میں پشتو ادب سے تعلق رکھنے والے ادیبوں نے بھی شرکت کی۔
٭ لائیو نشریات پر سٹیج سے پارٹی میڈیا اور صحافیوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا
٭ سٹیج سے سیکورٹی خدمات پر کارکنوں اور انتظامیہ کو داد تحسین پیش کیا گیا

Photos from ‎پښتونخوا مېپ ضلع پشين‎'s post 25/03/2026

چي دستار تړي هزار دي
د دستار سړي په شمار دي

~ستر خوشال خټک

د پښتونخوا ملي عوامي ګوند صوبايي ډپټي سیکرټري منتخب ايم پي اے سردار امجد خان ترين د پښين په تاريخي جلسه عام کي د ګوند محبوب چيرمين اپوزيشن ليډر مشر محمودخان اڅکزي د خيبر پښتونخوا وزير اعلی سهيل افريدي او نواب ایاز خان جوګيزي ته پښتني لونګۍ ډالي کړې.

| |

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ
لیڈر آف دی اپوزیشن
محترم مشر محمود خان اچکزئی کا پشین میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے روایتی عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کے اہم نکات ۔۔۔۔۔۔۔

| |

Photos from ‎پښتونخوا مېپ ضلع پشين‎'s post 25/03/2026

پشین | پشتونخوا میپ کے چیئرمین اپوزیشن لیڈر مشر محمود خان اچکزئی ، وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت پشتونخوا میپ و تحریک انصاف کے مرکزی و صوبائی قائدین نے کامیاب جلسے کے پشین ریسٹ ہاؤس میں عشائیہ میں شرکت کی ۔

| |

23/03/2026

تحريک تحفظ آئين پاکستان سربراه پښتونخوا ملي عوامي پارټى محبوب چيرمين اپوزيشن ليډر محترم مشر محمود خان اڅکزي د پشين تاريخي جلسه عام ته وينا

تحریک تحفظ آئین پاکستان سربراہ پشتونخوامیپ چیرمین اپوزيشن ليډر محترم مشر محمود خان اچکزئی کا پشین کے تاریخی جلسہ عام سے خطاب

23/03/2026

پښتونخوا ملي عوامي پارټى صوباى ډپټي سکيټرى د پشين اواس منتخب غړي سردار امجد خان ترين د پشين تاريخى جلسه عام ته وينا

23/03/2026

Pishin, Provincial Deputy Secretary Of PkMAP Sardar Amjad Khan Tareen Addressing the big Public Jalsa in Pishin Stadium...

| |

Want your business to be the top-listed Government Service in Pishin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Pishin