11/05/2026
شکریہ ڈی سی پشین جناب منصور احمد قاضی صاحب، جنہوں نے ہمارے علاقے کو طویل عرصے سے درپیش پانی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے۔
جامع مسجد خالق محلہ حاجی عبدالغنی محلہ میں واٹر سپلائی بمعہ مکمل سولر سسٹم منصوبے کا آغاز علاقے کے عوام کے لیے ایک بڑا ریلیف ہے۔
اہلیانِ مچان اور حاجی عبدالغنی محلہ کمیٹی، ڈی سی پشین جناب منصور احمد قاضی صاحب کی خصوصی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

17/01/2026