I Love Pishin Police

I Love Pishin Police Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I Love Pishin Police, Public Service, pishin, Pishin.

یہ پیج بلوچستان پولیس کی خدمت،قربانیوں اور عوام آگاہی کےلئے بنایا گیا ہے پولیس اور عوام کا مضبوط رشتہ ہماری پہچان ہے
نوٹ یہ کوئی سرکاری یا افیشل پیج نہیں ہے یہ ایک عوامی فین/سپورٹ پیج ہے جس کا مقصد صرف آگاہی ہے

🚨🚨 پولیس تھانہ صدر پشین 🚨🚨🔹 کامیاب کارروائی برائے امن و امان 🔹IP/SHO حاجی محمد اسلم کی سربراہی میں پولیس کی اہم کارروائی...
03/04/2026

🚨🚨 پولیس تھانہ صدر پشین 🚨🚨
🔹 کامیاب کارروائی برائے امن و امان 🔹
IP/SHO حاجی محمد اسلم کی سربراہی میں پولیس کی اہم کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
👤 ملزمان:
1️⃣ جمعہ خان
2️⃣ عطاء اللہ
🔸 ملزم عطاء اللہ کے قبضہ سے ایک عدد پسٹل برآمد کیا گیا۔
⚖️ دونوں ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
🚔 پشین پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
📢 عوام سے اپیل ہے کہ مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع فوری پولیس کو دیں تاکہ علاقے میں امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔

عید الفطر مبارکایس ایچ او حاجی محمد اسلم کی جانب سے تمام پولیس آفیسران و ملازمان اور ضلع پشین کی معزز عوام کو دل کی گہرا...
20/03/2026

عید الفطر مبارک
ایس ایچ او حاجی محمد اسلم کی جانب سے تمام پولیس آفیسران و ملازمان اور ضلع پشین کی معزز عوام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، روزے، اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس بابرکت موقع پر ہم سب کو امن، خوشحالی اور بھائی چارے کی دولت سے نوازے۔
آئیں اس عید پر ہم سب مل کر امن و امان کے قیام اور ایک دوسرے کے ساتھ محبت و احترام کو فروغ دیں۔
منجانب:
ایس ایچ او حاجی محمد اسلم
پولیس تھانہ صدر پشین

پیغام برائے عوامIP/SHOحاجی محمد اسلم پولیس تھانہ صدر پشینعید کی خوشیوں کو محفوظ اور پُرامن بنانے کے لیے ہوائی فائرنگ سے ...
19/03/2026

پیغام برائے عوام
IP/SHOحاجی محمد اسلم
پولیس تھانہ صدر پشین
عید کی خوشیوں کو محفوظ اور پُرامن بنانے کے لیے ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کریں۔
ہوائی فائرنگ ایک خطرناک اور قابلِ سزا جرم ہے، جس سے قیمتی انسانی جانوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
اپنی خوشی کو ذمہ داری کے ساتھ منائیں اور قانون کی پاسداری کریں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
محفوظ عید — خوشحال عید
آپ کی حفاظت، ہماری ذمہ داری

پیغام برائے عوامIP/SHOحاجی محمد اسلم پولیس تھانہ صدر پشینعید کی خوشیوں کو محفوظ اور پُرامن بنانے کے لیے ہوائی فائرنگ سے ...
19/03/2026

پیغام برائے عوام
IP/SHOحاجی محمد اسلم
پولیس تھانہ صدر پشین
عید کی خوشیوں کو محفوظ اور پُرامن بنانے کے لیے ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کریں۔
ہوائی فائرنگ ایک خطرناک اور قابلِ سزا جرم ہے، جس سے قیمتی انسانی جانوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
اپنی خوشی کو ذمہ داری کے ساتھ منائیں اور قانون کی پاسداری کریں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
محفوظ عید — خوشحال عید
آپ کی حفاظت، ہماری ذمہ داری

اعلان فوتگی حاجی رشید میدانہ تراٹہ ماسٹر محمد حسن محمد اسلم اور محمد ہاشم کا بھائی محمد کبیر پولیس والا انتقال کر گئے
12/03/2026

اعلان فوتگی
حاجی رشید میدانہ تراٹہ
ماسٹر محمد حسن محمد اسلم اور محمد ہاشم کا بھائی محمد کبیر پولیس والا انتقال کر گئے

وزیر اعلی صاحب تمام صوبوں نے اپنا اپنا صوبہ کے پولیس کے تنخواہ پنجاب پولیس کے ساتھ برابر کر لیا سر اپ سے اپیل ہے  بلوچست...
29/01/2026

وزیر اعلی صاحب تمام صوبوں نے اپنا اپنا صوبہ کے پولیس کے تنخواہ پنجاب پولیس کے ساتھ برابر کر لیا سر اپ سے اپیل ہے بلوچستان پولیس کی تنخواہ پر غور کریں

21/01/2026

الحمدللہ رب العالمین ❤️
پولیس ملازم ہمارے عزیز دوست ہیڈ کنسٹیبل دوست محمد کو 8 بیٹیوں کے بعد اللہ پاک نے بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے دوست محمد اور ان کے اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ نومولود کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، نیک، صالح اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین 🤲
اللہ پاک اس بچے کو اپنے دین کا سچا خادم بنائے اور اس کے گھر میں ہمیشہ خوشیاں اور برکتیں نازل فرمائے۔

بوستان ضلع پشینسید بشیر اغا کا بطور ایس ایچ او  بوستان  کارگردگی قابل تحسین ھیں۔۔۔انہوں نے اپنے دور  میں کراہم کا خاتمہ ...
19/01/2026

بوستان ضلع پشین
سید بشیر اغا کا بطور ایس ایچ او بوستان کارگردگی قابل تحسین ھیں۔۔۔انہوں نے اپنے دور میں کراہم کا خاتمہ کیا تھا

پشین پولیس میں آسامیاں خالی ہیں
12/01/2026

پشین پولیس میں آسامیاں خالی ہیں

رات کے اس پہر، جب چاند کی روشنی مدھم پڑ چکی ھے اور ہوا میں سردی کی ایک تیز لہر دوڑ رہی ھے، پولیس کے جوان اپنی ڈیوٹی پر م...
08/01/2026

رات کے اس پہر، جب چاند کی روشنی مدھم پڑ چکی ھے اور ہوا میں سردی کی ایک تیز لہر دوڑ رہی ھے، پولیس کے جوان اپنی ڈیوٹی پر موجود ھیں۔ ان کی مٹھیوں میں موجود ہتھیار اور کمر پر لٹکی ہوئی بیلٹ اس بات کا پتہ دے رہی ھے کہ وہ اپنی قوم کی حفاظت کے لیے کمر بستہ ہیں۔

سرد ہواؤں کے باوجود، ان کے چہرے پر کوئی تھکن یا مایوسی نظر نہیں آ رہی ۔ وہ محض اپنے فرض کو سمجھتے ہوئے، ہر آنے جانے والے کو نظر میں رکھتے ہوئے، علاقے کی حفاظت کر رہے ھے۔ ان کا عزم اور حوصلہ بلند ھیں گو کہ موسم کی شدت اور ٹھنڈی ہواوں میں کھڑا ہونا آسان نہیں ھے، لیکن انہوں نے اپنے دلوں میں یہ عہد کر رکھا ھے کہ وہ عوام کی حفاظت میں کبھی غفلت نہیں برتیں گے۔

یہ پولیس اہلکار نہ صرف اپنے ملک کے قانون کا نفاذ کر رہے ھے بلکہ ان کی موجودگی لوگوں کو ایک احساس تحفظ فراہم کر رہی ھے۔ ہر گزرنے والی گاڑی یا پیدل چلنے والا شخص، جب ان کی نظر میں آتا، تو ایک سکون کا احساس ہوتا ھے جیسے کوئی طاقتور محافظ ان کے گرد موجود ہو۔ اس طرح کی راتوں میں، پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے، کیونکہ یہی وہ لمحے ہوتے ہیں جب ہم ان کی قربانیوں کو زیادہ محسوس کرتے ہیں، جو عوام کی حفاظت کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔

سردی کے باوجود ان کی لگن اور جذبہ انہیں مسلسل چوکس رکھتا ھیں ان کا فرض صرف قانون کی پاسداری نہیں بلکہ عوام کے دلوں میں اعتماد پیدا کرنا بھی ھیں۔ اور یہی وہ چیز ھیں جو ان کی راتوں کو روشن اور ان کے کام کو کامیاب بناتی ھیں۔

Address

Pishin
Pishin
PISHIN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Pishin Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share